Chitral Times

19th November 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • پاکستان نیوی میں بھرتی کیلئے ٹیم 31اکتوبرسے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی۔عبدالاکرم

    October 31, 2017 at 7:08 pm

    پاکستان نیوی میں بھرتی کیلئے ٹیم 31اکتوبرسے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی ۔اے سی عبدالاکرم
    چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے چترال بھرسے تمام خواہشمندنوجوان کواطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم چترال اورکیلاش ویلی کادورکررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی۔ساتھ لگائے گئے اشتہارکے مطابق اپنے کاغذات جمع کریں۔

  • error: Content is protected !!