- وزیراعلیٰنے نئے قبائلی اضلاع کیلئے 48 ججوںسمیت 907اسامیوںکی منظوری دیدی
- چیف سیکریٹری اورآئی جی پی کے پی تبدیل، محمد سلیم چیف سیکریٹری، محمد نعیم آئی جی پی تعینات
- بچوںکو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کرنے والے مولوی نداء الرحمن ضمانت پر رہا
- گولین بجلی کے حصول کیلئے اپرچترال کے عوام کی 12فروی کو لانگ مارچ کا فیصلہ
- پشاوربورڈ کے تحت میٹرک امتحانات 14مارچ سے شروع ہونگے، ڈیٹ شیٹ جاری
- دو پی اے ایس اور چھ پیرول پروبیشن افسران کے تعیناتیوںاور تبادلوںکے احکامات جاری
- پی آئی اے کے کرایوںمیںبے پناہ اضافہ کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت
- مستوج کے عوام نے اپنی مددآپ کے تحت مستوج یارخون روڈ ٹریفک کیلئے کھول دی
- کنٹرکٹرز برادری کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں،صبرکا مذید امتحان نہ لیاجائے.ارشدشاہین
- آئندہ بجٹ عوامی تواقعات کے مطابق بنانے کیلئے بجٹ سے پہلے سروے کیاجائیگا..وزیراعلیٰ
- پشاور: بس اڈوں، ہیرٹیچ ٹریل میں شہریوں کو فری وائی فائی سروس دینے کیلئےایم اویوپردستخط
- پی ایس آراے کی طرف سے جاری اعلامیہ کی مذمت، واپس لینے کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن
- ملاکنڈ سے لیکر شہور بالا، دیر اور چترال کے جنگلات پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں…کنزرویٹر
- کلین اینڈ گرین پاکستان اور”چترال بچاؤ پاکستان بچاؤ ” موٹربائیک ریلی گوادرپہنچ کرکراچی کیلئے روانہ
- نوجوانوں کو کاروباری گرانٹس سمیت مختلف شعبوں میں تربیت فراہم کی جائیگی۔عاطف خان
- تمام اضلاع کے حفظ و قرات کے مقابلے 31مارچ تک مکمل ہو جائیں گے..ایڈمنسٹریٹراوقاف
- ایک اوروعدے کی تکمیل کیلئے بی آر ٹی کی بسیں پشاور پہنچ گئیں…شہرام خان
- چترالی طالب علم مجید اللہ کا اعزاز، سول انجینئرنگ میںگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
- ملازمین کی ریٹائرمنٹ سے تین مہینے پہلے پنشن اورواجبات کی فائلیں تیار کی جائیں۔۔ڈائریکٹرایجوکیشن
- چترال کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیرمواصلات وتعمرات اکبرایوب سے ملاقات
- سرکاری ہسپتالوں میں تعینات بعض چارج نرسز کی نجی ہسپتالوں میں کام کرنیکی شکایات کا نوٹس
- چترال کے پہاڑی علاقوںمیں برف باری، لواری ٹنل بدھ کے روز ٹریفک کیلئے بند رہی
- کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کے زیر صدارت کوارڈنیشن کانفرنس کا انعقاد
- سوموار سے بدھ کے دوران ملک میں بارش/برفباری کی پیشگوئی
- پاکستان میں عالمی سطح کا سیاحتی ایکسپو منعقد کرنے کا فیصلہ ،
- چترال اورپشاورکے درمیان پی آئی اےفلائیٹس کی معطلی پرعوام میںتشویش، بحالی مطالبہ
- جو لوگ سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے مجاز نہیں انکو کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ لگانا ہوگا..محکمہ ایکسائز
- کالاش ویلی میں سنوگالف کے مقابلے جاری، برف باری نے انڈیجنس گیم کے مقابلوں کی راہ ہموارکردی
- یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
- وزیر اعلی کی گیس اور بجلی کی اوربلنگ سے متعلق بڑھتی ہوئی شکایات کا سختی سے نوٹس
- پہلی ہیلتھ پالیسی کے نفاذ سے شہریوں کوبلاتفریق معیاری صحت سہولیات فراہم ہونگے..وزیرصحت
- محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں نئے ریفارمز کا آغازکیا جارہاہے۔۔ریاض خان محسود
- پختونخواریڈیوکی نشریات کو شانگلہ اور چترال سمیت ملحقہ اضلاع تک بڑھایا جائیگا..عاطف خان
- تنظیم اساتذہ صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر خیر اللہ حواری کے اہلیہ کی وفات پرا ظہارتعزیت
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی داسو ڈیم کے مسائل حل کرنے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی