Chitral Times

Nov 30, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پشاوربورڈ کے تحت میٹرک امتحانات 14مارچ سے شروع ہونگے، ڈیٹ شیٹ جاری

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورنے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے. پشاوربورڈ کی طرف سے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق نویں‌اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 14مارچ 2019سے شروع ہونگے. اور2 اپریل تک جاری رہیں‌گے. جبکہ پریکٹیکل امتحانات 6اپریل سے شروع ہونگے اور 11اپریل کو ختم ہونگے.

Datesheet SSC A 2019 page 001
Datesheet SSC A 2019 page 002

 


شیئر کریں: