تازہ ترین چترال میں مواصلاتی نظام کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے پی ٹی اے کی ٹیم چترال پہنچ گئ، ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے زیر صدارت اجلاس، جمعرات کے دن اپرچترال کا دورہ کرینگے 3 Sep 2025
تازہ ترین کالج اور سکول بلڈنگز کو آؤٹ سورس کرنا نجکاری نہیں بلکہ ایک انتظامی اصلاح ہے جس کے ذریعے نجی شعبے کی مہارت سے فائدہ اٹھایا جائے گا،چیف سیکرٹری 3 Sep 2025
دمیل اور ارندو میں معدنی وسائل میں اربوں روپے مالیت کی کرپشن کانوٹس لیا جائے، ملوث عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ تاکہ معدنیات کی مزید کرپشن کا سلسلہ ختم ہوجائے۔ محی الدین ثانی 3 Sep 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے اب تک 8 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 1.5 ارب جاری کیے گئے۔ مشیر خزانہ 2 Sep 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کردیا گیا 2 Sep 2025 · تازہ ترین
گورنمنٹ کالج بونی اپرچترال کی پرنسپل اور اسسٹنٹ پروفیسر کی مبینہ سیاسی بنیادوں پر ٹرانسفر، طلبا سمیت مختلف مکاتب فکر سراپا احتجاج، فوری منسوخی کا مطالبہ 2 Sep 2025 · تازہ ترین
پشاور سے بڑی مقدار میں بچھڑے کا خراب گوشت چترال پہنچانے کی کوشش ضلعی انتظامیہ نے ناکام بنادی 2 Sep 2025 · تازہ ترین
ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر نعتیہ مشاعرہ، حسنِ قرأت کے مقابلے اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد، نعتیہ مشاعرے میں تینوں پوزیشنز چترال کے طلبہ نے اپنے نام کرلیا 1 Sep 2025 · تازہ ترین
یونین کونسل آیون کے عوامی حلقوں کا آیون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر میں مسلسل سست روی پر برہمی کا اظہار، منصوبے پر جلد دوبارہ کام شروع کرنے کا مطالبہ 1 Sep 2025 · تازہ ترین
قاری فیض اللہ چترالی کا اپرچترال کے دریائی کٹاو سے متاثرہ گاوں جنالی کوچ کا دورہ ، متاثرین میں امدادی چیک تقسیم 1 Sep 2025 · تازہ ترین
حالیہ سیلاب میں مجموعی طور پر 12 ہزار سے زائد خاندان متاثر ہوئے ، 571 گھر مکمل طور پرمنہدم جبکہ 1983 گھر وں کوجزوی نقصان پہنچا۔ وزیراعلیٰ 1 Sep 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس، بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کاموں پرپیشرفت کا جائزہ 1 Sep 2025 · تازہ ترین
قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے وقت سے پہلے ہی 2600 ارب روپے کا قرض ادا کر دیا ، خرم شہزاد 31 Aug 2025 · تازہ ترین
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام بمبوریت کالاش ویلی میں سیاحوں اور مقامی کمیونٹی کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ سسٹم نصب کردیا گیا 31 Aug 2025 · تازہ ترین
قاری فیض اللہ چترالی کا بونیر میں سیلاب سے متاثرہ سادات خاندانوں کے ساتھ خصوصی امداد، غذر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور امداد کا بھی اعادہ 31 Aug 2025 · تازہ ترین
چترال کا ایک اور فرزند وطن عزیز پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ مداک گاوں میں سپردخاک 31 Aug 2025 · تازہ ترین
دریائی کٹاو کی زد میں جنالی کوچ میں اب تک چھ گھر، فصلیں اور باغات دریا برد ہوچکے ہیں، مکینوں کا مستقل بنیادوں پر آبادکاری کا مطالبہ 30 Aug 2025 · تازہ ترین
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کر دیا، مختلف موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سمر اور ونٹر زونز کے حساب سے الگ الگ تعلیمی سال ہوں گے 30 Aug 2025 · تازہ ترین
سیلاب سے مکمل منہدم گھروں کا معاوضہ بڑھا کر 10 لاکھ روپے، جزوی طور پر متاثرہ گھروں کا معاوضہ تین لاکھ روپے جبکہ پہلی دفعہ تباہ شدہ دکانوں کے مالکان کیلئے پانچ لاکھ روپے معاوضہ مقرر کیا گیا۔وزیراعلیٰ 30 Aug 2025 · تازہ ترین
قاری فیض اللہ چترالی کا بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین میں نقد امداد اور مکانات کی تعمیر کا افتتاح 30 Aug 2025 · تازہ ترین
چترال لوئر میں گوشت کی نئی سرکاری قمیتیں مقرر کردی گئی ، فی کلو سو روپے کمی کا نوٹفیکشن جاری 29 Aug 2025 · تازہ ترین