کالاش کمیونٹی کی مشہور تہوارچیلم جشٹ تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ملکی وغیرملکی سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت، وزیراعلیٰ کے مشیربرائے ثقافت وسیاحت ذاہد چن زیب بھی اختتامی تقریب میں شریک رہے، کالاش ویلی سڑکوں کی مرمت کےلئے اٹھارہ کروڑ روپے جاری، ذاہد چن زیب
چترال لوئر اور اپر میں یوم تشکر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین، پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے واشگاف نعرے
صوبائی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بھر کے شہریوں کے لیے بغیر کسی امتیاز کے لائف انشورنس سکیم اور ملاکنڈ و ہزارہ ڈویژن میں عرصہ دراز سے پڑی لکڑی کو استعمال میں لانے کی منظوری دیدی گئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین، شہدا کےلئے پچاس پچاس لاکھ جبکہ زخمیوں کے لئے دس دس لاکھ دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے میں پھلدار پودوں کی شجرکاری کے فروغ کےلئے تمام محکموں کو سرکاری دفاتر، سرکاری رہائشی کالونیوں و دیگر دستیاب قطعات پر پھلدار پودے لازمی لگانے کے احکامات جاری کر دیے
رواں سال 180 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دینگے، رواں مالی سال کے ریونیو میں کافی حد تک اضافہ کیا ہے جس کا زیادہ کریڈٹ کیپرا کے ڈائریکٹر جنرل فوزیہ اقبال کو جاتا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
لویر چترال کی سول سوسائٹی کا صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے مبینہ طور پر سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت اور لیڈی ڈاکٹروں کی ناجائز تبادلے پر گہری تشویش کا اظہار
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ملاکنڈ ڈویژن کو تقسیم کر کے دو الگ الگ ڈویژن بنانے کا اعلان، ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی علاقہ ہے، دو ڈویژنز میں تقسیم کرنا ضروری ہے۔وزیراعلیٰ
وزیراعلی کا تمام دفاتر، ہسپتالوں، تعلیمی اداروں سمیت تمام سرکاری عمارتوں کے احاطوں میں پھلدار پودے لگانا لازمی قرار دینے کی ہدایت، ہاوسنگ سوسائٹیز کی ریگولرائزیشن سے متعلق پیشرفت پر عدم اطمینان کا اظہار
تمام سرکاری افسران عوام کو سرکاری خدمات بروقت مہیا کرنے کے پابند ہیں۔ کمشنر آر ٹی ایس کمیشن ذاکر حسین آفریدی کا چترال کا دورہ
اپر چترال: انتظامیہ نے میری چاردیواری گرائی اور چادروچاردیواری کی تقدس کوپامال کیا، جنالی کوچ کی رہائشی خاتون کا الزام، ۔ ہم نے صرف سرکاری زمین وارگزار کرائی ہے۔ ضلعی انتظامیہ
پاکستان نے نہیں، بھارت نے جنگ بندی کی خواہش کی، بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں،جب کبھی ہماری خود مختاری یا سرحدوں کی خلاف ورزی کی گئی، ہمارا رد عمل فیصلہ کن ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جن اضلاع میں جہاں سکول سے باہر بچوں کی شرح 50 فیصد یا اس سے زیادہ ہے، وہاں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کے زیرصدارت محکمہ تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ
چترال لیویز کے جوانوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ، 123 جوانوں پر مشتمل لوئر چترال لیویز کا بیچ ٹریننگ مکمل کرکے فارع ہوئے
ایٹا کے تحت پرائمری سکول اساتذہ کی بھرتی ٹیسٹ کے دوران بنوں میں دس افراد رنگے ہاتھوں گرفتار، موبائل فونز، اسکینر اور فوٹواسٹیٹ مشین و ایٹاپیپرز برآمد