تازہ ترین ایٹا خیبر پختونخوا کے زیر انتظام انجنیئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلے کیلئےائیر کنڈیشنڈ ہال میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، ہزاروں طلبا و طالبات کی ٹیسٹ میں شرکت، 7 Jul 2024
تازہ ترین ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے مشاورت جاری اورسرکاری ملازمین کو جلد خوشخبری ملنے کی توقع ہے۔مزمل اسلم 7 Jul 2024
تازہ ترین ڈومیسائل کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے اساتذہ اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو دوبارہ ان کے ڈومیسائل والے علاقوں میں تعینات کیا جائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 7 Jul 2024
گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چترال عشریت کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار 7 Jul 2024 · تازہ ترین
شادر ریشن کے مقام پر رہائشی مکانات اور چترال مستوج روڈ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، اپرچترال انتظامیہ نے متبادل زمین کی نشاندہی کردی ، متاثرین کو معاوضے کی فوری ادائیگی کی ہدایت 6 Jul 2024 · تازہ ترین
معیاری تعلیم، میرٹ کی بالادستی اور اپنے وسائل پیدا کرنے سے یونیورسٹیاں خود کو درپیش مسائل سے نکال سکتی ہیں،گورنرخیبرپختونخوا کا سوات یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب 6 Jul 2024 · تازہ ترین
دریائے چترال کے بہاو میں اضافہ، اورغوچ پل زیراب انے پر ضلعی انتطامیہ نے پل کو بچالیا، مذید حفاظتی اقدامات جاری، علاقے کے عوام کی طرف سے ڈپٹی کمشنر ودیگر کی کاوشوں کو سراہا گیا 6 Jul 2024 · تازہ ترین
گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کو جلد بحال کر دیا جائے گا،اویس احمد خان لغاری 6 Jul 2024 · تازہ ترین
اڑھائی سال میں ملک کی تمام یونین کونسلوں میں نادرا سینٹر قائم کر دیئے جائیں گے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا ایوان بالا میں جواب 6 Jul 2024 · تازہ ترین
چترال میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خاتمہ اور چترال کے صارفین کےلئے خصوصی ٹیرف مقرر کرنے کیلئے سابق ضلع ناظم مغفرت شاہ کا عوامی تحریک چلانے کا اعلان 5 Jul 2024 · تازہ ترین
ریشن کے مقام پر دریا کے کٹاؤ کے باعث چترال مستوج گلگت روڈ منقطع ہونے کا خدشہ، ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا موقع پر دورہ، غیر معیاری کام کرنے والے ٹھیکہ دار کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔ محمد عرفان الدین 5 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے نیو یارک اسٹیٹ اسمبلی اور امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات 5 Jul 2024 · تازہ ترین
جولائی سے بجلی کے نئے نرخ لاگو ہوں گے، کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں 5 Jul 2024 · تازہ ترین
پانی کی فراہمی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور نکاسی کے نئے نرخ نافذ کر دیئے گئے 5 Jul 2024 · تازہ ترین
چترال میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لئے تمام متعقلہ اداروں کو پابند کیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال 5 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس 4 Jul 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 3 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا صوبے میں رواں مون سون سیزن کے دوران بارشوں اور سیلاب کے خدشات کے پیش نظر تمام متعلقہ صوبائی محکموں اوراضلاع کی انتظامیہ کو ضروری انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت 3 Jul 2024 · تازہ ترین
جامعہ چترال میں ’’موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں ادب و ثقافت‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی ادبی کانفرس 3 Jul 2024 · تازہ ترین
پاک آرمی کی انجینئرزکور نے مستوج شندورگلگت روڈ پر شاہی داس کے مقام پر اسٹیل پل نصب کردیا 3 Jul 2024 · تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرپختونخوا میں تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیئے تاجکستان کے ختلون ریجن کے گورنر داولت علی سید سے ملاقات 3 Jul 2024 · تازہ ترین
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کا 5 جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان 2 Jul 2024 · تازہ ترین
چترال کے دونوں اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کےگیارہ اضلاع سیلابی صورتحال سے متعلق حساس ترین قرار، پی ڈی ایم اے نے پیشگی الرٹ جاری کر دی 2 Jul 2024 · تازہ ترین