The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے دونوں اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کےگیارہ اضلاع سیلابی صورتحال سے متعلق حساس ترین قرار، پی ڈی ایم اے نے پیشگی الرٹ جاری کر دی

Chitral Times

پشاور ( چترال ٹائمزرپورٹ ) مون سون کی آمد آمد ہے، خیبرپختونخوا کےگیارہ  اضلاع سیلابی صورتحال سے متعلق حساس ترین ، جبکہ چودہ کو حساس قرار دیا گیا، پی ڈی ایم اے نے پیشگی الرٹ جاری کر دی۔
حساس ترین اضلاع میں چترال اپراور لوئر، سوات، ڈی آئی خان، چارسدہ، نوشہرہ، شانگلہ، دیر اپر لوئر، ٹانک اور پشاور شامل ہیں،  مالاکنڈ، تور غر، کوہستان لوئر اور اپر، کولائی پالس، شمالی وزیرستان، مردان، ایبٹ آباد، کرک اور بونیرکو سیلاب کے حوالے سے حساس قرار دیا گیا ہے، پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو شہریوں کو سیلابی خطرات اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے طریقوں سے آگاہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ ​​​​​​​

chitraltimes a young boy drown into river chitral 3