تازہ ترین وزیراعلیٰ کے زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمٹ کا اجلاس، محکمہ بلدیات کی جائیدادوں کولیز پردینے اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے جملہ معاملات کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ 11 Jul 2024
تازہ ترین 15ارب روپے کی خطیر رقم سے احساس روزگار، احساس نوجوان، احساس ہنر اور اپنا گھر منصوبوں سے ایک لاکھ لوگوں کو روزگار اور 5 ہزار لوگوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرضے دینگے. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 11 Jul 2024
شہید بینظیر بھٹو اپنی حیات اور شہادت کے بعد آج تک خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی 11 Jul 2024 · تازہ ترین
بھکاریوں اور چندہ اکھٹا کرنے والوں کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے دفعہ 144 نافذ کر دیا 11 Jul 2024 · تازہ ترین
لیگل ایڈ پروگرام فار ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کے لئے قائم لویر چترال ڈسٹرکٹ کی مانیٹرنگ کمیٹی کا سہ ماہی اجلاس 11 Jul 2024 · تازہ ترین
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی تمام فلور ملز بند کر دی گیٗ چیئرمین پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا حاجی محمد اقبال.. 10 Jul 2024 · تازہ ترین
لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چترال 69 میگاواٹ پر پچاس فیصد کام مکمل ہوچکا ہے، سستی بجلی صوبے کی صنعتوں کو فراہم کی جائے گی ۔ مشیر خزانہ وبین الصوبائی رابطہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 10 Jul 2024 · تازہ ترین
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے ذریعے، ہم نہ صرف اپنی معیشتوں کو جوڑ رہے ہیں بلکہ دونوں ممالک کے باشندے مضبوط تاریخی اور ثقافتی ورثہ کے زریعے ایک مشترکہ مستقبل بنا رہے ہیں۔گورنرخیبرپختونخوا 10 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورکا عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے چمکنی تا پبی (نوشہرہ) بی آر ٹی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ 10 Jul 2024 · تازہ ترین
اپر چترال کے گاؤں ریشن کو دریا بردگی پر صوبائی حکومت کی خاموشی اور یونیورسٹی آف چترال کی بندش کی افواہ پر پی ایم ایل این کے رہنماوں کا اظہار افسوس، پی ٹی آئی ایم این اے اسمبلی فلور پر بات کرنے کا سلیقہ پہلے سیکھیں پھربات کریں، پی ایم ایل این رہنماوں کا پریس کانفرنس 10 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان 9 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کے فروغ کیلئے صوبائی دارلحکومت پشاور میں بین الاقوامی معیار کا سائبر سکیورٹی انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کا اُصولی فیصلہ 9 Jul 2024 · تازہ ترین
چترال کی تاریخی گاؤں ریشن شادر کے مقام پر مذید پانچ گھرانے دریا برد، 6کروڑ روپے سے ذیادہ لاگت سے تعمیرشدہ حفاظتی پشتے ریت کے دیوار ثابت ہوئے، چترال مستوج روڈ بھی کٹائی کی زد میں 9 Jul 2024 · تازہ ترین
افغانستان کے ساتھ 7 گیٹ ویز ہیں وہ کھل گئے تو وسط ایشیاء تک کاروباری ترقی کا سفر شروع ہو گا۔گورنرخیبرپختونخوا 9 Jul 2024 · تازہ ترین
مینجمنٹ کیڈر پوسٹوں پر کام کرنے والے تدریسی کیڈر ملازمین کو واپس سکولوں میں بھیجا جائے.وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی 9 Jul 2024 · تازہ ترین
پاکستان کی آبادی241 ملین ہے، موجودہ آبادی 2.55 فیصد کی بلند شرح سے بڑھ رہی ہے،ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے 8 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیر داخلہ نے پروٹیکٹڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلیے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا 8 Jul 2024 · تازہ ترین
صوبے سے پولیو وائرس کا خاتمہ موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور 8 Jul 2024 · تازہ ترین
اسلام آباد کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے مفت بس سروس شروع کرنے کا اعلان 7 Jul 2024 · تازہ ترین
چترال سمیت خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں سیلاب اور گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ،پی ڈی ایم اے مون سون الرٹ 7 Jul 2024 · تازہ ترین