تازہ ترین مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرار 16 Sep 2024
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے محکمہ ایکسائز کے تحت صوبہ بھر میں گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹس سسٹم اور پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے کےلئے پبلک فیسیلیٹیشن ماڈیول کا اجراءکر دیا 16 Sep 2024 · تازہ ترین
آئینی ترامیم کے معاملے میں کوئی سیاست نہیں، ترامیم آئین میں عدم توازن دور کرنے کے لیے ہے ۔وزیر قانون 16 Sep 2024 · تازہ ترین
مخصوص نشست کیس: فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست تاخیری حربہ ہے، سپریم کورٹ 15 Sep 2024 · تازہ ترین
اپرچترال ؛ بونی بوزوند تورکھو روڈ پر کام کی سست روی کے خلاف 18 ستمبر سے احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ 15 Sep 2024 · تازہ ترین
اسکردو: کے ٹو پہاڑ کی پرمٹ فیس میں اضافہ، غیر ملکیوں کے لیے موسم خزاں میں کے ٹو پہاڑ کی پرمٹ فیس 25 سو ڈالرز 15 Sep 2024 · تازہ ترین
انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل خیبر پختونخوا کا اجلاسں، صوبہ بھر خصوصا سیاحتی مقامات پر پلاسٹک بیگز کے استعمال اور فروخت پر مکمل پابندی کے لئے تین مہینے کا وقت مقرر 15 Sep 2024 · تازہ ترین
چترال شہر میں منعقدہ دو روزہ تجارتی نمائش چترال ایکسپو اختتام پذیر، چترال کے علاوہ ڈیرہ اسماعیل خان کی خواتین نے بھی خصوصی شرکت کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت، تجارت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیرکی طرف سے پذیرائی 15 Sep 2024 · تازہ ترین
مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہ 14 Sep 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پرصوبے میں گڈ گورننس اور پالیسی ریفارمز کےلئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں قائم وزیراعلیٰ پالیسی آفس نے باضابطہ کام شروع کردیا 14 Sep 2024 · تازہ ترین
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش ‘چترال ایکسپو’ کا انعقاد، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و فنی تعلیم عبدالکریم خان تورڈھیر نے افتتاح کیا، ایکسپو میں 90سے ذیادہ اسٹالز لگائے گئے ہیں 14 Sep 2024 · تازہ ترین
گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹشن پروگرام کے تحت پانچ ہزار نوجوانوں کو سکالر شپس فراہم کی جائیں گی نوجوان ڈیجیٹل اسکلز حاصل کرنے پر بھرپور توجہ دیں، علی امین گنڈاپور 13 Sep 2024 · تازہ ترین
اے۔ڈی۔ کنزیومرپروٹیکشن کونسل کے خلاف دھرنا ڈی سی چترال کی یقین دہانی پر ختم کردیا گیا 13 Sep 2024 · تازہ ترین
روز چترال کی طرف سے چترال کے سرحدی علاقہ ارندو گول سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم کو سکالرشپ کا چیک دیا گیا 13 Sep 2024 · تازہ ترین
مولانا عبدالرحیم چترالی کی دینی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، قاری فیض اللہ چترالی 13 Sep 2024 · تازہ ترین
جمیعت علماء اسلام اپر چترال کے انتخابات مکمل، سابق تحصیل ناظم مولانا محمد یوسف 5 سال کے لیےامیرِ ضلع جبکہ مولانا فدا الرحمٰن جنرل سکرٹری منتخب ہوئے۔ 13 Sep 2024 · تازہ ترین
ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان 12 Sep 2024 · تازہ ترین
پشاور، ایبٹ آباد اور ملاکنڈ تین تعلیمی بورڈز کا ایبٹ آباد بورڈ کے آڈیٹوریم میں انٹرمیڈیٹ نتائج اعلان 12 Sep 2024 · تازہ ترین
صوبائی حکومت صوبے میں چھوٹے پیمانے پر بزنس کو فروغ دینے اور ہنرمند نوجوانوں کو روزگار شروع کرنے کے قابل بنانے کےلئے اہم منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ 12 Sep 2024 · تازہ ترین
الیکشن کمیشن ضلع لوئر چترال کی طرف سے مختلف نائبر ہوڈ/ ویلج کونسلز میں خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری 12 Sep 2024 · تازہ ترین
کنزیومر پروٹیکشن کونسل چترال کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے خلاف اختیارات سے تجاوز پر کاروائی کے لئے حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم، کل جمعہ کے بعد بھرپور احتجاج کا اعلان 12 Sep 2024 · تازہ ترین