- ٹرانسپورٹ پرپابندی، چترالی باشندے مختلف شہروںمیں پھنس گئے، سفرکی اجازت دیجائے..سعادت جان
- لوئرچترال میں دفعہ 144نافذ، ہرقسم کی سماجی، مذہبی ودیگراجتماعات پرمکمل پابندی عائد
- کروناوائرس اگاہی مہم سلسلے ڈرگ انسپکٹرکا دورہ چترال، دومیٹرکے فاصلے پردوائی دینے کی ہدایت
- ٹی ایم اے دروش کے زیر انتظام دروش بازار میں جراثم کش اسپرے اورعشریت میں ضروری اقدامات
- خبرپرایکشن ، کرونا سے مشتبہ تیسرے مریض کو بھی پشاورروانہ کردیا گیا
- کرونا کے وبا کو شکست دینے کیلئے اپرچترال کے عوام اپنے گھروںمیں رہیں …ڈپٹی کمشنر
- کرونا سے مشتبہ تیسرامریض ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میںداخل، پشاورپہنچانے کیلئے ایمبولینس موجود نہیں
- چترال میںدوسرے روز بھی لاک ڈاون جاری، ٹریفک معطل رہی،مارکیٹس بند
- چترال ، ایک اورکرونا وائرس کے مشتبہ مریض چترال سے پشاورمنتقل
- پی ٹی ڈی سی موٹل اورآرایچ سی مستوج میںائسولیشن سنٹرقائم ، اے اے سی مستوج کا دورہ
- صوبائی حکومت نے 28مارچ تک صوبہ بھر میںعام تعطیل کا اعلان کردیا، ہرقسم کی ٹریفک پرپابندی ہوگی
- لواری ٹنل ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند، لاک ڈاون پرعمل درآمد کیلئے لائحہ عمل طے
- ریسکیو1122اورٹی ایم اے کے زیرانتظام چترال کے مختلف بازاروں میں جراثم کش اسپرے کا اغاز
- اپر چترال کے چارمقامات پر قرنطینہ سنٹرز قائم کئے گئے، عوام سے تعاون کی اپیل
- مشکل کی اس گھڑی میں چترالی بہن بھائیوںکی خدمت کیلئے حاضرہوں..ارشادسدھیر
- چترال میں مکمل لاک ڈاون، بین الاضلاع ٹرانسپورٹ پرپابندی، تمام کاروباری مراکز بند رہے
- سول ڈیفنس کے تمام رضاکاراپنے اپنے علاقوںمیںاگہی مہم شروع کریں…چیف وارڈن
- کرونا وائرس کا خدشہ ، تمام مارکیٹس 2 دن کیلئے بند، بین الاضلاع ٹرانسپورٹ پر7 دن کیلئے پابندی عائد
- اتوار سے بدھ کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی
- گزشتہ رات تقریبا چارسومسافرلواری ٹنل کے مختلف مقامات پررات گزارنے پر مجبورہوئے
- چترال میں لاک ڈاون، ٹرانسپورٹ اڈے سنسان، تقریبا 70گاڑیوںکو پولیس نے بند کردیا
- کروناوائرس کے حوالے سے انتظامات پاک فوج کے حوالہ کئے جائیں. ارشاد مکرر
- دروش بار ایسوسی ایشن کیلئے اکرام حسین ایڈوکیٹ بلا مقابلہ صدر منتخب
- کروناوائرس سے بچاو کے حوالے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات انتہائی ناقص ہیں…مولانا چترالی
- دروش ایلمنٹری کالج وہائیرسیکندڑی سکول قرنطینہ اورانسولیشن وارڈ کیلئے تیارکرلئے گئے
- چترال انتظامیہ کی طرف سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے حفاظتی انتظامات مایوس کن ہیں..وزیرزادہ
- لواری ٹنل مسافروںکیلئے بند، 241مسافروں کو واپس اورچھ کو عشریت قرنطینہ میں ڈال دیا گیا
- اپرچترال میں بھی ریسٹوران،حجام کی دکانوں کو پانچ اپریل تک بند رکھنے کے احکامات جاری
- چترال میں اجتماعات،ریسٹورانوں ، حجام کی دکان اورپبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی گئی
- مستوج، کروناوائرس کا خدشہ ، نوجوان کو بخار ہونے پر چترال ریفرکردیا گیا
- دومادومی بجلی گھر سے چند دنوں کے اندر بونی کو بجلی فراہم کی جائیگی،اے ڈی سی کو بریفنگ
- الخدمت فاونڈیشن نےچترال میں صحت سے متعلق تمام وسائل ضلعی انتظامیہ کے ڈسپوزل پر دیدیا
- کروناوائرس کاخدشہ، دفاتر میں لوگوںکی داخلے پرپابندی عائد، ریسٹورنٹس 5اپریل تک بندرہینگے
- خبرپرایکشن، چترال ٹاون سے بھکاریوںکوواپس کردیا گیا، سیاحوںکی چترال داخلےپربھی پابندی عائد
- اسسٹنٹ کمشنرکی چترال بازار میں تجازوات کے خلاف مہم کا آغاز،کاروباری حضرات کوسختی سے تنبیہ