خیبر پختونخوا میں ڈیزل سے چلنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری, پشاور تاچترال فلائنگ کوچز /منی بسیں 953 روپے، اے سی بسیں 1026 روپے عام بسیں 898 اور لگژری بسیں 934روپے فی سواری مقرر
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے خیبر پختونخوا میں بارش اورسیلاب سے متاثرہ 4,000 خاندانوں کیلئے امدادکی تقسیم شروع
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان میں خوارج دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے ایک لیفٹیننٹ کرنل سمیت چھ جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی متعلقہ حکام کو صوبے میں جیم سٹون بزنس اور کھیلوں کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرنے کے ہدایت
صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کی زیر صدارت صوبائی سیڈ کونسل کا خصوصی اجلاس، چترال،پاڑہ چنار سمیت دیگر زمینداروں کے نمائندے کونسل کے رکن بڑھانے کی ہدایت
امیر جماعت کا شاندار استقبال کرنے اور جلسہ عام کو کامیاب بنانے پر اہل علاقہ کا شکریہ۔ مولانا جمشید احمد امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر
میں قومی اسمبلی میں چترال کی نمائندگی کا حق بھر پور ادا کیااور علاقے کی تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ اسلامی شعائر کے تحفظ کیلئے قانون سازی کرائی جس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو جاتا ہے۔ مولانا عبدالاکبرچترالی
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات، ذاکر نائیک اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا کر ایک انتہائی اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں، وزیراعظم
مشیر صحت احتشام علی کی صدارت میں صحت کارڈ سے متعلق اجلاس, جو ہسپتال کرائٹیریا پر پورا نہ اترے انہیں فوری نا اہل قرار دیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا دورہ چترال، چترال کے عوام کی محبتوں کا شکریہ، پولوگراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب
خیبر پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل، ٹریفک کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے جسمانی امتحان کا مرحلہ مکمل
سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لئے اگلے ہفتے اشتہار شائع کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی خیبر پختونخوا
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کل چترال پولو گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے، تیاریاں مکمل
اپرچترال ، مستوج خاص میں ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد، لوگوں نے مسائل کے انبار لگادیئے، ڈی سی کی طرف سے مسائل کے حل کی یقین دہانی
چترال چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل، معروف کاروباری شخصیت حاجی محبوب اعظم صدر، جبکہ جاوید وزیر سینئرنائب صدر منتخب
ماحولیاتی تحفظ کے لیے گلوبل اسماعیلی سوک ڈے کے موقع پر گر م چشمہ لوئر چترال میں آگاہی واک اور صفا ئی مہم کا اہتمام
قومی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، زرمبادلہ کے ذخائر اور برآمدات میں اضافہ ہو ا ہے، افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،.وزیر خزانہ
مولانا فضل الرحمن مسلسل پانچویں مرتبہ جے یو آئی کے امیر منتخب، جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے۔ امیرجے۔یو۔آئی