پاکستان نے 1959 سے آج تک آئی ایم ایف کے24 پروگرام حاصل کئے جس میں ایک پروگرام عمران خان کی حکومت نے لیا ہے اس میں سے بھی صرف آدھی رقم قرض لی تھی. مشیر خزانہ
گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈا پور کو خط ارسال کردیا، صوبے کے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز پیش ،
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے چترال سمیت پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 12,000 خاندانوں کیلئے ہنگامی امدادی سامان روانہ کردیا گیا ، ترجمان
ڈائیریکٹر جنرل کامرس ایجوکیشن اینڈ منیجمنٹ سائنسز خیبرپختونخوا کا دورہ چترال، اپر چترال میں کامرس کالج کے قیام کے لئے کوششوں کا اعادہ ، پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات میں انعامات اور سرٹفیکٹس تقسیم کی
تعلیمی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی بنیادوں پر درس و تدریس کا فوری عمل شروع کرنے کے لیے صوبہ بھر میں اے ایل پی سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں.وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے ، ہمارے ساتھ ظلم ہوا، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے صوبے میں کسی سرکاری اہلکارکو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا کا قرض صرف ساڑھے چھ سو ارب روپے ہے جبکہ صوبہ سندھ کا 1000 ارب روپے سے زائد اور پنجاب کا 1700 ارب روپے ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
دروش ایکشن فورم کے مطالبات منظور، ایس ڈی او پیسکو کے تبالے کیلئے مراسلہ کمشنر کو ارسال، بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کم کرکے تین گھنٹے کرنے پر راضی، احتجاجی مظاہرہ ، ختم، چترال پشاور ورڈ کھلول دیا گیا،
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا، سرکاری جامعات کے وی سیز اور ایچ ای سی کی سرکاری کالجز کے مسائل پر مشترکہ کانفرنس
صوبہ خیبر پختونخوا قدرتی حسن سے مالامال ہے، صوبائی حکومت اسے بروئے کار لا کر سیاحت کو بطور صنعت فروغ دینے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے،۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے صحت پر تشویشناک اثرات اور فوری اقدامات کی ضرورت پر مبنی رپورٹ جاری
آل گورنمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع اپر اور لوئیر چترال کی جانب سے احتجاجی مظاہرے، ، پینشن اصلاحات نامنظور
چترال کے لئے بجلی بلوں میں مختلف ٹیکسوں اور غیر ضرروی چارجز کے خلاف سول جج کی عدالت میں کیس داخل کردیا گیا۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ
26ستمبر سے 01 اکتوبر تک چترال سمیت بالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی اور شفافیت کا نام ہے اور پاکستان کے عوام اس نام کو کبھی بھی بھولنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ وزیرخوراک محمد ظاہر شاہ طورو کا چترال میں میڈیا سے گفتگو
صوبے میں سیاحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرکے صوبے کو مالی طور پر خود کفیل بنایا جاسکتا ہے۔ سیاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب سے وزیراعلیٰ کا خطاب
29 ستمبر کو ای ٹرانسفر پورٹل پر اپلائی کرنے والے اساتذہ کے ٹرانسفرز ارڈر جاری کئے جائیں گے۔۔وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
عالمی یوم سیاحت کے حوالے سے پشاور ٹورازم ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب، سیاحت کے شعبے میں نمایاں کارکردگی پر مختلف کیٹیگریز کے ایوارڈ تقسیم