وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ، گورنر خیبرپختونخوااور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ودیگر سیاسی عمائدین کی شرکت
خیبرپختونخوا حکومت 503 این سروس نرسز کو بین الاقوامی معیار کی تربیت حاصل کرنے کیلئے برطانیہ بھیج رہی ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، جیل کی سہولیات، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے اہم ترامیم، منصوبوں اور اصلاحات کی منظوری دیدی گئی
خیبرپختونخوا حکومت ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجنیئرز کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور چینی باشندوں کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ
رواں سال صحت کارڈ پلس منصوبے کیلئے 37 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس میں 30 ارب روپے بندوبستی علاقوں کے ہیں جبکہ 7 ارب ضم اضلاع کیلئے رکھے گئے ہیں۔ مشیر خزانہ
پانی کے زیادہ ہونے سے پہنچنے والے نقصانات اور پانی کی کمی کے شکار لوگوں کو درپیش مشکلات کے حل کے سلسلے میں ابتدائی طور پر چترال کے چار یونین کونسلوں سے ڈیٹا جمع کرنے کا آغاز
پولیو کے وائرس کا خاتمہ کرنے اور چترال کو حسب سابق پولیو سے پاک رکھنے کی قومی فریضے کی انجام دہی میں وسائل کی کمی سمیت کسی بھی مشکل کو آڑے آنے نہیں دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی نے او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2024 کے تحت دیامر کے طلبہ کے لئے معیاری اور مفت اعلی تعلیم فراہم کرنے کا اعلان
سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کردیا، خیبر پختونخوا ہاؤس کو سیل کرنا غیر قانونی ہے، یہ عمل فیڈریشن کی اکائی پر حملہ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
برفانی چیتے کو موسمیاتی تبدیلی کی علامت کے طور پر عالمی سطح پر تسلیم کروانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز
جماعت اسلامی چترال لوئیر اور اپر کے زیراہتمام فلسطینیوں پر ظلم وبربریت کے خلاف عالمی یوم مزاحمت کے حوالے سے احتجاجی ریلی اور جلسہ
پی ٹی آئی احتجاج؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے، جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال
میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے منسوب کیا گیا ہے حقیقت میں وہ میری تصویر ہے. صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان