Chitraltimes Banner

پولیو کے وائرس کا خاتمہ کرنے اور چترال کو حسب سابق پولیو سے پاک رکھنے کی قومی فریضے کی انجام دہی میں وسائل کی کمی سمیت کسی بھی مشکل کو آڑے آنے نہیں دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر