The Voice of Chitral since 2004
Friday, 6 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

آبی پرندوں کی شکار کے لئے الیکٹرانک ڈیوائسز کے استعمال پر دفعہ ۱۴۴ کے تحت مکمل پابندی عائد

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈپٹی کمشنر ز اپر اینڈ لوئیر چترال نے اپنے اپنے اضلاع کے دائرہ اختیار میں ہجرت کرنے والے بطخ اور آبی پرندوں کے شکار کے لئے الیکٹرانک کالز اور ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے، اور یہ پابندی ۹۰ دنوں تک نافذ العمل رہیگا، دونوں ڈپٹی کمشنر ز محکمہ کلائمیٹ چینچ ، انوائرمنٹل اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہدایات اور ڈی ایف او چترال کی طرف سے جاری مراسلہ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ پابندی لگادیا ہے۔مراسلہ کےمطابق چترال کے اوپر سے آبی پرندوں کی ہجرت یکم ستمبر سے شروع ہے، لہذا ان پرندوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے یہ دفعہ ۱۴۴ کا نفاذ کیا گیاہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لایا جائیگا ،

chitraltimes DC lower and upper imposed ban on duck hunting with use of electronic devices 1 chitraltimes DC lower and upper imposed ban on duck hunting with use of electronic devices 2