ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے قوانین و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر جناح میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے داخلوں پر پابندی عائد کردی
ایک ایسی حکومت جس کا اپنا مینڈیٹ جعلی ہے نے آئینی ترمیم کے نام پر رات کی تاریکی میں ملک کی آزاد عدلیہ میں حملہ کیا ہے اور یہ ملکی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
بونی بوزند روڈ پر تعمیراتی کام کی رفتار میں سست روی اور ضلعی انتظامیہ و متعلقہ محکمہ کی جانب سے عوام تورکھو کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر مکمل عمل درأمد نہ کرنیکے خلاف احتجاجی مظاہرہ و جلسے کا اعلان
مستوج بروغل روڈ کی تعمیر کے لئے علاقے کے عوام سراپا احتجاج، ہزاروں لوگوں کا بریپ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ، مستوج بروغل روڈ تعمیر نہ ہونے کی صورت میں چرس کی کاشت دوبارہ شروع کرینگے۔ مقرریں
چترال کے منفرد انداز کے گُلُو کار اور عہد ساز شخصیت میرولی المعروف کوراغو ماسٹر کے یاد میں کوراغ میں تعزیتی پروگرام
کابینہ سے آئینی ترامیم کی منظوری قوم کو مبارک، وزیراعظم ۔ کالے سانپ کے دانت توڑ کر زہر نکال دیا ہے، فضل الرحمان
چترال سپر لیگ سیزن ون اختتام پذیر، فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلے کے بعد ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفیکشن جاری کریں، اعلیٰ عدلیہ کی دوبار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر کسی صورت برداشت نہ ہوگی- صوبائی مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
چترال میں بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کیاجائے، جن اداروں یا افراد پر بقایا جات ہیں ان کا نام پبلک کیا جائےاور کنکشنز منقطع کیا جائے۔ وجیہ الدین امیر جماعت اسلامی لوئیر چترال
عمران خان کو گزشتہ 14 دنوں سے ایک چھوٹے سیل میں تنہا قید رکھا گیا ہے، بجلی کی فراہمی بند ہے اور انہیں بیرونی دنیا سے مکمل طور پر کاٹ دیا گیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
صوبے کی پائیدار بنیادوں پر ترقی کےلئے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کااہم اقدام – آٹھ فلیگ شپ منصوبوں کی منظوری – تحریر: وقار حسین شاہ گیلانی
غذائی قلت پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ پاکستان 98 لاکھ بچوں کے ساتھ ذہنی عدم نشوونما کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر ہے۔ جامعہ چترال میں منعقدہ نیوٹریشن ایڈووکیسی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے مقرریں کا خطاب
چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب حلف وفاداری، ڈپٹی کمشنر لویر چترال محسن اقبال نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا
قومی شناختی کارڈ میں مذہب کا کالم شامل کیا جائے تاکہ قادیانیوں کو لگام دیا جاسکے۔ شہزادہ محمد رضاء الملک خراسانی
کپٹین اجمل شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ونگ کمانڈر مستوج لیفٹننٹ کرنل عامر مسعود عارف اور کیپٹن اجمل کے والد نے ٹرافی اور انعامات تقسیم کیے
گزشتہ ۱۵ برسوں سے زیر تعمیربونی بوزند تورکہو روڈ پر کام کی سست روی اور تاخیر کے عوام خلاف سراپا احتجاج ،بھرپوراحتجاج کا فیصلہ
مویشی پال زمینداروں کو بلاسود آسان شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی