ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے اساتذہ کو تنخواہوں کے بقایا جات کی مد میں فنڈز جاری، چترال سمیت سات اضلاع کے میل فیمل اساتذہ کے لئے 95.468 ملین روپے جاری
خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں پولیس کیلئے جدید آلات کی خریداری کیلئے فنڈز منظور، بونیر اور اپر چترال میں 15 دن کے اندر سیکیورٹی کی مکمل ذمہ داری پولیس کو سونپنے کا فیصلہ،کابینہ نے آر ایچ سی گرم چشمہ اور مستوج کے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے فنڈز کی بھی منظوری دیدی
خیبرپختونخوا حکومت کا ہر قسم کے لین دین اور کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجراءکا فیصلہ، “کیش لیس خیبر پختونخوا” کے برانڈ نام یونورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کےلئے اسٹریٹجی تیار
گزشتہ 25 دنوں سے بند طورخم پاک افغان بارڈ کھولنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہوگئے اور طور خم بارڈر آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا
خیبرپختونخوا پولیس ویلفیئر فنڈ سے منظور شدہ 86 پولیس افسران و اہلکاروں میں چیک تقسیم، مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے والے جوانوں میں کیش اور تعریفی اسناد تقسیم
خیبرپختونخوا حکومت کی پولیس اہلکاروں کو محفوظ بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار،ابتدائی مرحلے میں ہائبرڈ سکیورٹی ماڈل دو اضلاع میں لاگو کیا جائے گا، جو بونیر اور اپر چترال میں نافذ کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرف سے صوبے میں پولیس کو مستحکم اور مضبوط بنانے کےلئے فوری طور پر ساڑھے پانچ ارب روپے جاری کرنے کے احکامات جاری
اپرچترال: مستوج بروغل اور شندور روڈ کی بحالی کا کام جاری، برف ہٹانے کےلئے مشینری لگادی گئی ہیں، کل شام مستوج شندور روڈ کھول دیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر
کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کی زیر صدارت جوائنٹ سیکیورٹی کانفرنس، غیرملکیوں کی سخت نگرانی، پناہ گزین کیمپوں کی کڑی نگرانی اور سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے خلاف مشترکہ کارروائی کا فیصلہ
موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چترال میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن
آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے زیراہتمام ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کے سلسلے میں ورکشاپ کا انعقاد
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی جانب سے یتیموں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ ہاوس میں صوبے کے یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام پراجلاس، صوبے بھر کے 10.5 ملین خاندانوں (33.8 ملین افراد) کو مفت ان پیشنٹ صحت خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ بریفنگ
چترال مستوج روڈ لاواث، گرین لشٹ کے مقام پر دو ماہ سے پڑاملبہ کوئی اُٹھانے کےلئے تیار نہیں، گاڑیوں کی آمدورفت میں مشکلات کا سامنا، ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکا ڈینگی کے خلاف برقت اورپیشگی اقدامات اُٹھانے اورایکشن پلان تیار کرنے ہدایت
اپرچترال کی دورآفتادہ علاقہ وادی بروغل انسانی زندگی کی شدید مشکلات سے دو چار، خوراک کی شدید قلت، روڈ بند ہونے سے آمدورفت ناممکن، حکومت نے بروقت امداد فراہم نہ کی۔ تو جانی نقصانات کا اندیشہ ہے ۔ سابق ناظم بروغل امین جان تاجک کی میڈیا سے گفتگو
ہم نے اقتدار سنبھالا تو صوبے پر 752 ارب روپے کا قرضہ تھا اس ایک سالہ کے دوران ہم نے ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں لیا بلکہ 50 ارب روپے قرضہ واپس بھی کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور
رمضان المبارک کے دوران محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کے زیر اہتمام لویر اور اپر چترال کے درجنوں مقامات پر نادار افراد کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام جاری
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے فائدے سے پاکستانی عوام محروم ہیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کمی کا فائدہ حکومت نے اپنی جیب میں ڈال دیا- مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک پروکیورمنٹ کے عمل کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے صوبے میں آٹومیٹڈ اینڈ انٹیگریٹڈ الیکٹرانک پلیٹ فارم ” ای- پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم ” متعارف کروا دیا