جماعت اسلامی کا مائنزاینڈ منرلزبل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تمام سٹیک ہولڈرزکو اعتماد لینے کا مطالبہ
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام گرینڈ کوارڈینیشن اجلاس، چترال سمیت دیگر اضلاع کے امتحانی عملے کی شرکت
چترال میں جو میگاپراجیکٹ اب تک مکمل ہوچکے ہیں، وہ سب مسلم لیگ(ن) کی مرہون منت ہیں، مسلم لیگ ن چترال کے زیراہتمام عید ملن پارٹی سے مقرریں کا خطاب
محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتی کے پہلے مرحلے کا آغاز، چترال لوئیر سمیت 20 امتحانی مراکز میں 80 ہزار سے زائد امیدوار امتحانات میں شریک ، تمام سنٹرز پر دفعہ 144 نافذ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں ورکنگ سپیسز کے قیام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروع کے لئے صوبائی سطح پر سٹیٹ آف دی آرٹ انوویشن حب قائم کرنے کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت اپرچترال کے مختلف علاقوں میں پلوں کی تعمیرکا بدست ڈپٹی اسپیکرافتتاح
جشن کاغلشٹ کمیٹی ممبران کاجشن کاغلشٹ٢٠٢٥ کی تیاریوں انتظامات اور دوسرے امور کے سلسلے میں ڈپٹی اسپیکر اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے ملاقات
چترال لوئیر: ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت عوامی جرگہ کا انعقاد، غربت، خراب طرز حکمرانی اور افغانستان کے ساتھ طویل مشترکہ سرحدیں علاقے میں امن وامان کے لئے خطرے کا باعث قرار
خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس میں صحت، تعلیم، پانی کی فراہمی، سیاحت، ماحولیات، صفائی، توانائی و بجلی سمیت دیگر شعبہ جات میں عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلے، اور گرانٹس کی منظوری
میٹرک امتحان؛ ڈپٹی کمشنرز کا امتحان دینے والے طلبہ سے ٹیلیفونک رابطوں کا آغاز، طلبہ کی نشاندھی پر درپیش مسائل فوری طور پر حل کئیے جائیں ۔ کمشنر پشاور ڈویژن چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ
صوبائی کابینہ کا اجلاس، سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کے لئے فنڈ کی فراہمی کی منظوریدی گئی، کڈنی، لیور، بون میرو ٹرانسپلانٹ کا خرچہ حکومت برداشت کرے گی۔بیرسٹر سیف
میٹرک امتحانات؛ نقل کی روک تھام اور شفاف امتحانات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ بھی متحرک، پہلی مرتبہ اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ، سیکورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر اپرچترال کے زیر صدارت این جی اوز کے سربراہان کااجلاس، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی خصوصی شرکت
وزیراعلی کا صوبے میں بڑھتی ہوئی پیشہ وررانہ گداگری کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے پیشہ ور گداگری کی موثر روک تھام اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کیلئے باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ
امسال داخلہ مہم میں مقرر کردہ 10 لاکھ بچوں کو داخل کروانے کا ہدف ہر صورت مکمل کیا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
ٹی بی کی عالمی دن کے مناسبت سے چترال میں سالانہ سمپوزیم کا انعقاد ، پانچ ڈاکٹروں کو شاندار کارکردگی پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
خیبرپختونخوا مجوزہ منرل ایکٹ سے نظام مذید پیچیدہ اورغیر شفاف ہوجائیگا، لہذا ان پالیسیوں پر نظرِثانی کی جائے۔ چترال مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن