سیکرٹری ٹورازم اینڈ کلچر کے زیر صدارت اجلاس، عوامی خدشات کے پیش نظر کالاش ویلی ڈویلپمنٹ آتھارٹی کے بعض شقوں میں مجوزہ ترامیم کے مسودے کی منظوری دیدی گئی،
چترال کی ثقافت اور مہمان نوازی سے متاثر آزربائیجان سے تعلق رکھنے والی خاتون اور لاہوری جوان کا شادی کی تقریب کے لئے چترال کا انتخاب
صوبے کے یتیموں اور بیواوں کی کفالت کے لئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اعلان کردہ دو پروگرامز “روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ ” کا باضابطہ اجراءکر دیا گیا
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت گورننس امور پرجائزہ اجلاس، کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 56 مقامات پر ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو چیک کیا
بونی بزند روڈ میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے سی اینڈ ڈبلیو افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں: ٹی ٹی آر ایف
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ آتھارٹی (کے۔وی۔ڈی۔اے) کوجلد ختم کردیا جائے ۔ عمائدین کالاش ویلیز کا مشترکہ پریس کانفرنس
ٌمحکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا اور یونیورسٹی آف کیمبرج کے درمیان اساتذہ کی تربیت، اسسمنٹ اور ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بونی تورکہو روڈ کے مظاہرین پر آمن منتشر، کیا اُن کے ساتھ دھوکہ کیا گیا یا وعدے کا ایفا ہوگا؟ ٹی ٹی آریف نے معاہدے کو مسترد کردیا ،
پاکستان اور ازبکستان کے مابین موسمیاتی تعاون کے فروغ پر اتفاق؛ وسطی و جنوبی ایشیا کے لیے “گرین کاریڈور” کے قیام کی تجویز
اپر چترال: بونی بوزند تورکھو روڈ کی تعمیرمیں تاخیراورمبینہ کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ڈپٹی کمشنر آفس میں مذاکرات جاری
روڈ تحریک کے زیراہتمام چترال کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے، حکومت سے سڑکوں کی فوری تعمیر ومرمت کا مطالبہ
صوبائی حکومت صوبے میں پن بجلی کی استعداد سے بھر پور استفادہ کرنے کےلئے چھوٹے بڑے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ کے زیرصدارت محکمہ انرجی اینڈپاور کاجلاس
تورکہو روڈ میں مبینہ بدعنوانی اور پراجیکٹ کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پرعلاقے کے عوام سراپا احتجاج، رائین میں احتجاجی جلسے کے بعد لانگ مارچ کرکے شرکاٗ بونی پہنچ گئے،سول سوسائٹی سے احتجاج میں شرکت کی اپیل
آفاق کے زیراہتمام چترال میں پرائیویٹ سکولوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے ’’ٹیچر آف دی آئیرایوارڈ‘‘ کا انعقاد، تقریبا ۸۰ٹیچرز کو تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا
سی اینڈ ڈبلیو سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، اگر کمانڈنٹ چترال سکاوٹ نے معاہدے پر عملدرأمد کی ذمہ داری لی تو بات ہوسکتی ہے۔عمائدین تورکہوکا رائین پولوگراونڈ میں احتجاجی مظاہرہ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ، ورچوئل اثاثہ معیشت کی نگرانی اور فروغ کے لیے اہم پیش رفت
جماعت اسلامی چترال لوئر کے زیر اہتمام جاری “روڈ تحریک” کے سلسلے میں موری لشٹ میں عوامی اجتماع، روڈ تحریک کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، ضلع اپر چترال میں ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے قیام سمیت صوبے میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
وزیراعلیٰ کے زیرصدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس، محکمہ صنعت کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ ,اکنامک زونز اور انڈسٹریل زونز کے جاری منصوبوں پر کام کو تیز کرنے کی ہدایت
ڈی پی او چترال کا جامعہ چترال کا سیکورٹی انسپکشن سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، سی۔ سی۔ٹی۔وی کیمروں اور کنٹرول روم کا معائنہ
حکومت نے صوبے بھر کے تمام شہریوں کے لیے لائف انشورنس سکیم متعارف کرانے کی منظوری دی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف