وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا
وزیر اعظم نے سپیشل کھلاڑی الطاف الرحمان چترالی کو سپورٹس ویل چیئر کی خریداری کے لئے ساڑھے 3 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا
تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی کے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس اسٹاف اوپی ڈی بند کرکے سراپا احتجاج، مریض رل گۓ
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر کرسٹوفرایلس کی ملاقات، صوبے سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ
دنین لشٹ کے ویلج کنزرویشن کمیٹی کے درجنوں مردو خواتین ، ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف چترال کے آفس کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ،خواتین کا کئی گھنٹوں تک ڈی ایف او آفس کے سامنے دھرنا ، سابق ایم این اے اور ڈی ایف او کی یقین دہانی پر پرامن منتشر
رواں ہفتہ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے لہذا ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ پی۔ڈی۔ایم ۔اے
سابق ضلع ناظم کا اپر چترال کے سیاسی کارکنان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت، ”پرآمن سیاسی کارکنان کو گرفتار کرنا بنیادی حقوق کے منافی ہے”۔ حاجی مغفر ت شاہ
محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعلیِ کے زیر صدارت اعلیِ سطح اجلاس
پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے چھ کارکنا ن 3ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل ، پی ٹی آیی قیادت کی طرف سے مذمت
دیامر: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار
چترال ایون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر ایون سے عملی طور پر شروع، رکاوٹوں کو ہٹایا جارہاہے، رہایشی مکانات منہدم کئے جارہے ہیں
صحت کارڈ پلس پروگرام کےتحت خیبرپختونخوا میں گزشتہ 2برس میں علاج کرنے والوں کی تعداد 1452250رہی جن میں 776397خواتین اور675853مردوں نے ہسپتالوں سے رجوع کیا۔ محکمہ صحت حکام