وزیراعلیٰ کے زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس، غیر حاضر میڈیکل افسران کی تنخواہوں سے 10.5 ملین روپے کی کٹوتی کی گئی، صوبہ بھر میں 1766 غیر حاضر ڈاکٹرز میں سے 1096 سے وضاحت طلب
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پر 30.216 ارب روپے کا پیکج منظور، اثاثے رواں مالی سال ہی فروخت کرنے کی منظوری
اپر چترال کے نشکو میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی نوعمر خاتون کے کیس میں نامزد ملزم جنید ساکن رائین تورکہو کے خلاف آیف آئی ار درج کردی گئی
صوبائی حکومت نے اموات کے معاوضوں کو بڑھا کر 20 لاکھ روپے، زخمیوں کا معاوضہ پانچ لاکھ روپے، مکمل منہدم گھروں کا معاوضہ 10 لاکھ روپے، جزوی طور پر متاثرہ گھروں کا معاوضہ تین لاکھ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ
ضلعی انتظامیہ کی بروقت کاروائی، ڈاون ڈسٹرکٹ سے مشکوک گوشت اور ضعیف بھینس چترال لانے کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان گرفتار
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت چترال سمیت دیگر سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کے مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے اجلاس
شہلا کو انصاف دو، سوشل میڈیا پرٹرینڈ، اپرچترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ شہلا کی مبینہ خودکشی ، عوام سراپا احتجاج، ڈی پی او کا شہلا کے اہل خانہ سے ملاقات، جلد انصاف دلانے کی یقین دہانی
مائننگ کے شعبے میں ایک بلیک لسٹ اور ڈیفالٹر کمپنی کے مبینہ اہلکار محکمہ معدنیات کی تحویل میں موجود ہزاروں ٹن انٹی منی پر قبضے کی کوشش کررہے ہیں اور مسلح ہوکر علاقے میں خوف ہراس پھیلارہے ہیں نوٹس لیا جائے، محی الدین ثانی انفارمیشن سیکریٹری فرنٹیر مائن اونرز ایسوسی ایشن
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مزید 2 ارب روپے سیلاب زدگان ریلیف کیلئے جاری کر دئیے۔ اب تک کل 6.5 ارب روپے سے زائد فنڈز جاری ۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے زیر صدارت نئی نسل کی کردار سازی کے سلسلے میں ’’کردار و اقدار کی آبیاری‘‘ کے موضوع پر اہم مشاورتی اجلاس
صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکرٹریز اور کنٹرولرز کی تعیناتی کا موجودہ طریقہ کار تبدیل کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کا گلاف کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لینے مدک لشٹ کا دورہ ، گلاف کے حوالے سے اگہی سیشن کا اہتمام
وزیراعلیٰ کے زیر صدارت جائزہ اجلاس، سیلابوں سے ابتک 526 رابطہ سڑکیں،106 پل، 326 تعلیمی مراکز، 38 صحت کے مراکز ، 67 سرکاری دفاتر اور 2808 دوکانیں متاثر