The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

عید الاضحیٰ کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے چترال کا رخ کیا
ریشن میں بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی جلسہ، بجلی کے بلوں کو واپس کرنیکا فیصلہ 
چترال کے لئے گندم پر خصوصی سبسیڈی کے لئے جاری احتجاج میں تیزی، دروش میں منعقدہ جلسے میں 5جولائی کولواری ٹنل ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ
شندور فیسٹول کیلئے انتظامات جاری، چترال کے ٹیموں کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان، چترال شندور سڑک کی ناگفتہ بہ صورت حال پر سیاح اور مقامی افراد نالان
چترال میں عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے عقیدت اور احترام سے منائی گئی، وطن عزیز کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
اسلام آباد؛ افسوسناک واقعہ، چترالی طالب علم روڈ حادثے میں جان بحق
عید کے موقع پر اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹروں کےخلاف ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی کارروائی
متاثریں ریشن کے مکانات اورزرعی زمینات دریائے یارخون سے بچانے کے لئےبروقت حفاظتی بند تعمیر کرنے پر اکاہ کے ذمہ داروں کا شکریہ ۔۔ عمائدین ریشن 
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی احکامات پر عید کے موقع پر اپر چترال سے تعلق رکھنے والے معمولی نوعیت کے چار ملز مان کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا
ڈی سی اپر چترال تبدیل، محمد عرفان الدین ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات
ووٹ کے اندراج اور درستگی کیلئے 13 جولائی 2023 حتمی تاریخ مقرر۔اگر تصحیح درکار ہو تو الیکشن آفس سے رجو ع کریں۔ ضلعی الیکشن کمشنرز اپر اینڈ لویر چترال
چترال یونیورسٹی کے تین اسسٹنٹ پروفیسرز کی مستقل بنیادوں پر تقرری
ایس ائی ایف گلف پراجیکٹ اپر چترال کے زیراہتمام پراجیکٹ کے آغازمیں ورکشاپ کا انعقاد
اورغوچ گاوں چترال لویر میں تھریشنگ کے دوران آتشزدگی، گندم کی تیارفصل جل کر راکھ، ٹریکٹراور تھریشر کو بھی نقصان پہنچا 
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور غیر رجسٹرڈ رکشہ و موٹر سائیکلز کو قانونی دائرہ کار میں لانے کے حوالے سے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے زیر صدارت اجلاس
سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ایون میں کلچر اینڈ سپورٹس ایونٹ کا انعقاد
بنک الفلاح اورآغا خان فاونڈیشن پاکستان کے درمیان سیلاب متاثرین کو صحت سمیت دوسرے شعبوں میں سروسز کی فراہمی کے لئے معاہدے پر دستخط، بنک الفلاح کی طرف سے 20کروڑ روپے کا عطیہ
ملک بھر میں آج سے گرمی بڑھے گی: محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، چترال میں گلیشیر پگھلنےسے ( گلاف) / فلیش فلڈ کا خدشہ ہے .محکمہ موسمیات
انٹر ڈسٹرکٹس چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر، چترال سکاوٹس ٹیم نے چترال اے ٹیم کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ٹایٹل اپنے نام کرلیا
غریب عوام بھوک سے مر رہی ہے ایسے میں جشن شندور منعقد کرنا کہاں کا انصاف ہے یہ غریب عوام کی زخم پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ تحریک حقوق عوام 
انٹرڈسٹرکٹ چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ کا سنسی خیز سیمی فائنل ، چترال سکاوٹس نے لیویز کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر فاینل کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن اورکینڈی لینڈ کی طرف سےقومی انڈر 16ٹیم ٹرائلز دروش میں منعقد ہوئے
چترال بونی روڈ کی توسیع کے کام میں ٹھیکہ دار کی طرف سے ہزاروں مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں کی اذیت ناک انتظار کی تکلیف پہنچانے کا سلسلہ جاری،انتظامیہ نوٹس لیں۔ عوامی حلقے
چیوپل میں دریا میں گر کر لاپتہ نوجوان کی لاش دریا سے برآمد ، ورثا کے حوالہ کیا گیا؛ ریسکیو ٹیم 
چترال کے سابق ڈی پی او سونیا شمروز بین الاقوامی ایوارڈ کیلیے نامزد
چترال شہر میں چیوپل پر گھوڑے کے بدک جانے سے گھڑسوار جوان دریا میں گر کر لاپتہ
پی پی پی قیادت کی سرتوڑ کوششوں سے ہی وفاقی حکومت نے چترال شندور، گرم چشمہ اور کالاش ویلیز روڈ کے لئے فنڈز مختص کی ہے۔ انجینئر فضل ربی جان
دروش بازار کے زیرو پوائنٹ پر آرا مشین میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان
چترال کے لیے گندم میں خصوصی سبسیڈی کی فراہمی کے لیے دروش چوک میں احتجاجی جلسہ 
گرینڈ عوامی جرگہ دروش کےزیراہتمام  اظہار یکجہتی شہداء کے سلسلے میں ریلی اور جلسہ 
محکمہ لائیوسٹاک ضلع چترال لوئیر میں کا کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے سپرے مہم کا آغاز کردیاگیا
چترال میں خواتین ادبی فورم کے تعاون سے یوتھ فورم کا قیام عمل میں لایا گیا 
چترال شہر اور گردونواح میں انتہائی خوفناک،گرج چمک کے ساتھ طوفانی اورموسلادھار بارشوں سے چترال شہر اور بازار زیر اب اگیا، متعدد گھروں میں پانی داخل، دو گھروں کے گرنے کے اطلاعات، 
چترال کی دورآفتادہ علاقہ ارکاری میں جنگل کا قانون اور عوام، انتظامیہ نوٹس لیں، عوامی حلقے 
پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی چترال پریس کلب کے پروگرام مہراکہ میں”چترال میں کاروباری امکانات“ کے موضوع پر لیکچر
پاکستان پوسٹل سروس میں حالیہ بھرتیوں کے خلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں جمع کرادی۔ مولانا چترالی
 دنیا کی بلند ترین پولوگراونڈ شندور میں  پولو فیسٹیول کا آغاز7 جولائی سے ہوگا
یارخون ویلی کی معروف شخصیت سایورج خان کی انتقال پرغمزدہ خاندان سے اظہارافسوس و تعزیت ۔ سابق ایم پی اے سید سردار حسین
نوجوان نسل اور طلباء کو آئس جیسے خطرناک نشہ سے بچاکر ان کا مستقبل بہتر بنایا جائے, نوجوان نسل کو منشیات سے نجات دلانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈی۔پی۔اوچترال لویر
 بونی بزند روڈ کے لئے خاطرہ خواہ فنڈز مختص کرکے اسی مالی سال کے دوران اس کی تکمیل کو یقینی بنائی جائے۔ محمد سعید خان