The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Invitation for Competitive Bids – AKRSP
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
چترال کے عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے اور چترال کی مثالی امن کو برقرار رکھنے کے لئے وہ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔آل پارٹیزوسوسائیٹی
افغانستان کے ساتھ بارڈر پر واقع استوئی پاس اور جنجریت کوہ میں دہشت گردوں ساتھ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے چار جوان شہید، پانچ زخمی جبکہ9 دہشت گرد مارے گئے اور 42زخمی ہوگئے
چترال فٹ بال لیگ سیزن تھری سیمی فاٸینل میں موڑکھو ہاٸی لینڈر نے افغان ٹی وی پشاور کو ہراکر فاٸینل کے لیے کوالیفاٸی کر لیا
لیبر کورٹ سوات کا پیڈو ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ، انتالیس ملازمین کو ریگولر کرنے کا حکم جاری
پاسپورٹ اور ساتھ سیکیورٹی فورسز اور دوسرے اداروں کے ڈیٹا بیس میں بھی کالاش مذہب کو شامل کیا جائے۔ کالاش عمائیدین
وادی کالاش میں مسلم اور کالاش کمیونٹی کے درمیان محبت اور بھائی چارہ مثالی ہے۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد علی خان کا کالاش ویلی کے دورے کے موقع پر خطاب
چترال میں سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں زیر گردش وائس میسجز جھوٹ پر مبنی ہیں، ڈپٹی کمشنر/ ڈی پی او لوئیر چترال
اپر چترال میں چکن پاکس بے قابو، سورلاسپور، بریپ، بروک ، بونی اور تریچ میں بھی بچے متاثر، متاثرہ افراد کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی، اگہی سیشن جاری، ڈاکٹر ولی
سول ڈیفنس کے انسپکشن ٹیم چترال شہر کے اندر مختلف کاروباری مراکز اوردفاتر کا دورہ، کئی افراد کا چالان، فائر سیفٹی آور فرسٹ ایڈ کے حوالے سے خصوصی ہدایات
چترال اپنی منفرد ثقافت اورخوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہورہے، چترال کے لوگ انتہائی مہمان نواز، قانون پسند اور پرامن ہیں یہاں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے، آر۔پی۔او ملاکنڈ محمد علی خان
جماعت اسلامی چترال کی طرف سے عوامی تحریک کا اعلان
اپر چترال کے اخری سرحدی علاقہ بروغل ویلی میں منعقدہ بروغل فیسٹول اختتام پذیر، کمشنر ملاکنڈ کی شرکت
لاسپور ویلی کے بعد یارخون ویلی میں بھی چکن پوکس کے تین کیسز کا انکشاف، ہرچین میں مذید چاراور بونی میں تین بچے متاثر، تحصیل مستوج میں ریڈ الرٹ، محکمہ ہیلتھ اپرچترال کے زیر اہتمام اگہی سیشن جاری
کمر توڑ مہنگائی اور بجلی بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف چترال میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے
ایم ایس ڈاکٹر حیدرالملک ایک فرض شناس آفیسر ہیں ان کے خلاف پریس کانفرنس کی ہم بھرپورمذمت کرتے ہیں، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس، پیرامیڈیکس ایسوسی ایش
لٹکوہ کے معتبرات علاقہ کے ساتھ ایس ڈی پی او کی خصوصی میٹنگ، علاقے کی سیکورٹی یقینی بنانے اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں پولیس کے ساتھ خصوصی تعاون کی استدعا
اپر چترال، چکن پوکس سے متاثرہ بچیوں کی علاج اور اس بیماری کو مذید پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات اُٹھائے گئے ہیں ، ڈپٹی کمشنر محمد خالد زمان
دروش دوہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا جائے۔ عمائدین دروش واورسیز چترالیز دوبئی
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا اپر چترال کے دورافتادہ گاؤں ہرچین میں چکن پاکس کی بیماری پھیلنے کا نوٹس، متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت
خیبر پختونخوا سروسز ٹریبونل کا چترال لیویز فورس کے جبری ریٹائرڈ شدہ ملازمین بحال کرنے کے احکامات جاری
ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ڈاکٹرحیدرالملک ایک فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں ان کے خلاف پریس کانفرنس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عمائدین چترال و آوی شغور
لاسپور ویلی؛ گرلز سکول میں متاثرہ بچیوں کو فرسٹ ایڈ دیدی گئی، محکمہ ہیلتھ اپر چترال کے زیر اہتمام ہرچین میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
اپر چترال؛ ہرچین کے ایک سکول میں متعدی بیماری پھیلنے سے تیس سے زائید بچیاں متاثر، ایک استانی بھی بیماری کا شکار، علاقے کے عوام پریشان اور فوری میڈیکل ٹیم بھیجے کی اپیل
اپر چترال ، کوراغ کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے تینوں افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے ریسکیواہلکاروں کو سر ٹیفیکیٹ اور انعامات سے نوازا
چترال ، مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جان بحق
آوی شغور کے چراگاہ میں مسلح افراد بکریاں پہنچا دیئے ہیں جس سے علاقے کے ساتھ مکینوں کو بھی شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے، نوٹس لیا جائے۔ عمائدین کا پریس کانفرنس
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کےجھٹکے
ایون کے سلگتے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس
اپر چترال : حادثہ یا خودکشی؛ رامن لاسپور ویلی میں سترہ سالہ طالبہ دریائے چترال میں گر کر لاپتہ
دروش ٹاون میں اتوار کے روز سے چترال فٹ بال لیگ سیزن تھری کا آغاز ہورہا ہے،کمال عبد الجمیل
چترال لویر کے کجو گاوں میں ماں بیٹا دریائے چترال میں ڈوب گئے، ماں کی لاش برآمد، بچے کی تلاش جاری
دروش میں دو افراد کے قتل میں ملوث ملزم تاحال روپوش، عوام سراپا احتجاج،کلدام گول کے مقام پراحتجاجی مظآہرہ، چترال پشاور روڈ آٹھ گھنٹے تک بلاک رہی
چترال کے مسائل کے حوالے سے سابق ایم این اے اور ایم پی اے خواب غفلت میں سوئے رہے،مولانا ہدایت الرحمن کواگلے الیکشن کیلئے اگردوبارہ ٹکٹ دیا گیا توانکی شکست یقینی ہے۔ فضل الرحمن
اپراور لویر چترال کے دو مختلف مقامات پر دو خواتین نے خودکشی کرلی
گولین گول واٹر سپلائی اسکیم سے گزشتہ ایک ہفتے سے پانی کی ترسیل بند، صارفین مشکلات کا شکار، ڈپٹی کمشنرکی طرف سے جلد بحالی کی یقین دہانی، آج رات تک ویلڈنگ کا کام مکمل ہونے کی امید
دروش تھانہ کے حدود میں کڑدام گول جنگل میں دو افراد قتل، ملزم وقوعہ کےبعد روپوش، علاقے کے عوام کا دروش میں احتجاجی مظاہرہ
ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا
چترال کی معروف شخصیت الواعظ سید سلطان نگاہ کی خودکشی کے حوالے سے لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی
کالاش وادی میں اچال کی دو روزہ تہوار دوسرے دن بمبوریت وادی میں جاری
پشاور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے یونیورسٹی آف چترال میں فیکلٹی پوزیشنوں کے سلیکشن کے عمل کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا
Posts pagination
« Prev
1
…
68
69
70
…
264
Next »