The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Invitation for Competitive Bids – AKRSP
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
غیر ملکی سیاحوں کو چترال آنے سے روکنا افسوسناک ہے، خیبرپختونخوا ٹورزم ڈیپارتمنٹ نوٹس لیں۔ ٹوراپریٹرز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی پرائیوٹ فیمل ہاسٹلز کے مالکان اور وارڈنز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
منشیات کے مقدمات میں موثر تفتیش اور منشیات فروشان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حوالے سے لویرچترال میں ایک روزہ سیمنار
پاکستان ہلال احمرکے زیراہتمام چترال میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں ضروری امداد کی تقسیم کا عمل مکمل
ڈائریکٹر یو نیسکو کا دورہ چترال اور اے۔ وی۔ ڈی۔ پی آفس ایون میں بریفنگ
ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی سربراہی میں مداکلشٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے ملازمین کی ہڑتال، چترال شہر گندگی اورغلاظت سے اٹ گئی، ہر طرف تغفن اور بدبو کا دور دورہ، سیاح بھی پریشان
ویمن ویلفئیر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن چترال کے زیراہتمام چترال میں پہلی مرتبہ خواتین کو کھوار زبان وادب پر تحقیق کے لئے تربیت کا آغاز
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دفتر وادی بمبوریت میں قائم کیا جائے۔۔ آل کالاش ویلیز ویلج کونسلز چیرمینان
چترال کے سیاحتی مقام کالاش ویلی بمبوریت میں کیش کی فوری حصول کے لیے اے ۔ٹی ۔ایم کی سہولت مہیا کی جائے۔۔سیاح
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زیر صدارت ملاکنڈ ڈویژن میں جاری ترقیاتی کاموں بارے جائزہ اجلاس، چترال لوئر و اپر اور کالام میں سیلاب کے بعد سڑکوں پر جاری بحالی کے کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت
چترال میں افغان مہاجرین کی ہر ممکن مدد کے لئے حکومت، غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کی کوششوں کو ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ مقرریں
چترال پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات فروش کوعمر قید کی سزا
کمشنرملاکنڈ کا تمام ڈپٹی کمشنرز کو کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف نتیجہ خیز اپریشن شروع کرنے کی ہدایت
رومبور کالاش ویلی میں پاکستان ہلال احمرکے زیراہتمام فوڈ پیکیج تقسیم
اپر چترال کے ہیڈ کوارٹربونی میں ایک نوجوان کی مبینہ خودکشی
قاری بزرگ شاہ الازہری کی صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزدگی قابل تحسین اقدام ہے، قاری فیض اللہ چترالی
گزشتہ سیلاب میں پرواک کی مثالی سائیفن ائرگیشین اسکیم مکمل سیلاب برد، علاقے کی کھڑی فصلیں تباہ، اب چالیس سال پرانے درخت سوکھ رہے ہیں نوٹس لیا جائیے ، سابق اے۔سی۔ اسرار احمد
قاری بزرگ شاہ الازھری صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز کے لیے منتخب
جشن آزادی کے دن کی مناسبت سے چترال کے طالبات کے لیے آرٹ ورکشاپ کا انعقاد
چترال لویر اور اپرمیں یوم آزادی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا، دن کا آغاز قران خوانی سے کیا گیا،ڈپٹی کمشنرز آفس میں پرچم کشائی اور مختلف تعلیمی اداروں میں رنگارنگ تقریبات کا انعقاد
شیشی کوہ میں ٹینگڑ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جان بحق، ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی
یوتھ کمیونیکیشن فورم چترال کے زیر اہتمام عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر تقریب
سپاس تشکر ۔ فخر عالم اینڈ فیملی چترال
چترال دروش روڈ پر دوموٹر سائیکل ایک دوسرے سے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکلسٹ موقع پر ہی جان بحق جبکہ ایک سواری شدید زخمی
ماں کے دودھ کی افادیت کو اجاگرکرنے اور عوامی آگہی کے لئے محکمہ صحت لویر چترال کے زیر اہتمام آگہی واک
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ کے تحت مون سون شجرکاری مہم 2023 کا اجراء کر دیا
حاجی محمد ظفر کی طرف سے یونیورسٹی آف چترال کی طالبہ کو اسکالرشپ کا اجراء
نئی مردم شماری سے بھی چترال کو فائدہ حاصل نہیں ہوا، صوبائی اسمبلی کی نشست وہی ایک رہ گئی
انجمن ترقی کھوار چترال کے زیراہتمام “کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
محکمہ معدنیات چترال کے ڈائریکٹرکی معطلی افسوسناک ہے، فوری بحال کیا جائے۔ مدثر الملک صدر چترال مائینز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن
معروف شاعر،ادیب و لغت نویس استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس و مرحوم کے اردو شعری مجموعہ “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث میراگرام اور پرواک کے درمیان رابطہ منقطع، ابپاشی اور ابنوشی کی اسکمیں اور واحد پل سیلاب برد،طلباو طالبات انتہایی مصایب کا شکار، مدد کی اپیل
سینئرصحافی ڈاکٹرعبداللہ چترالی نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طوراپر اور لویر چترال میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا
ماں کے دودھ کی افادیت سے متعلق آگاہی کاعالمی مہینہ اگست کی مناسبت سے اپر چترال میں اجلاس
یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے لویر اور اپر چترال میں تقریبات کا انعقاد، شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
محکمہ وائلڈ لائف کے افسران ایک ہی شخص کو دھاندلی کے زریعے باربار صدر منتخب کرکےعوام پرٹھونسنے پر تلے ہوئے ہیں لہذا دنین لشٹ وی سی سی کو جلد تحلیل کیا جائے۔ اہالیان دنین لشٹ چترال
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 9اگست کو چترال کا ایک روزہ دورہ کرینگے
پاکستان ہلال احمر سوسوسائیٹی کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی سے متعلق صحافیوں کےلیے ٹریننگ ورکشاپ
Posts pagination
« Prev
1
…
69
70
71
…
264
Next »