The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
وجیہ الدین امیر جماعت اسلامی لوئیر چترال اور اسد الرحمن امیر جماعت اسلامی اپر چترال مقرر
پرسان سے چترال جاتے ہوئے گاڑی بہتولی کے مقام پر حادثہ کا شکار، تمام مسافر محفوظ رہے
مارخور ٹرافی شکار کے لئے کھلی بولی، چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ میں فروخت
چترال کے عوام نے پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ دیکر اسمبلی بھیجا مگر وہ مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،جبکہ صوبے کے ذمہ داراں جلسہ جلوسوں میں صوبے کے وسائل برباد کررہے ہیں، پی ایم ایل این عمائدین کا جلسہ عام سے خطاب
وریجون موڑکھو میں تنظیم اساتذہ پاکستان اپر چترال کے زیر اہتمام رحمت اللعلمین کانفرنس کا انعقاد
ریشن کے متاثرین بجلی گھرکمیٹی کا اجلاس، اپنے مطالبات کے حق میں 18 اکتوبر سے بھرپور احتجاج کا فیصلہ
آبی پرندوں کی شکار کے لئے الیکٹرانک ڈیوائسز کے استعمال پر دفعہ ۱۴۴ کے تحت مکمل پابندی عائد
پانی کے زیادہ ہونے سے پہنچنے والے نقصانات اور پانی کی کمی کے شکار لوگوں کو درپیش مشکلات کے حل کے سلسلے میں ابتدائی طور پر چترال کے چار یونین کونسلوں سے ڈیٹا جمع کرنے کا آغاز
پولیو کے وائرس کا خاتمہ کرنے اور چترال کو حسب سابق پولیو سے پاک رکھنے کی قومی فریضے کی انجام دہی میں وسائل کی کمی سمیت کسی بھی مشکل کو آڑے آنے نہیں دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر
برفانی چیتے کو موسمیاتی تبدیلی کی علامت کے طور پر عالمی سطح پر تسلیم کروانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز
ہرچین، لاسپور میں 6 ماہ کی تحقیق اور10روزہ میکنگ لیب ریزیڈنسی پروگرام کے بعد نمائشی میلے کا اہتمام
آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپر اینڈ لوئیر چترال کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
جماعت اسلامی چترال لوئیر اور اپر کے زیراہتمام فلسطینیوں پر ظلم وبربریت کے خلاف عالمی یوم مزاحمت کے حوالے سے احتجاجی ریلی اور جلسہ
پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی تفصیلات طلب
خیبر پختونخوا میں ڈیزل سے چلنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری, پشاور تاچترال فلائنگ کوچز /منی بسیں 953 روپے، اے سی بسیں 1026 روپے عام بسیں 898 اور لگژری بسیں 934روپے فی سواری مقرر
خیبرپختونخواہ حکومت نے جامعہ چترال کیلئے ستر میلین روپے کے خصوصی فنڈز کی منظوری دیدی
امیر جماعت کا شاندار استقبال کرنے اور جلسہ عام کو کامیاب بنانے پر اہل علاقہ کا شکریہ۔ مولانا جمشید احمد امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر
میں قومی اسمبلی میں چترال کی نمائندگی کا حق بھر پور ادا کیااور علاقے کی تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ اسلامی شعائر کے تحفظ کیلئے قانون سازی کرائی جس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو جاتا ہے۔ مولانا عبدالاکبرچترالی
جماعت اسلامی کے پولو گراونڈ میں جلسہ عام کی جھلکیاں – تحریر: ظہیرالدین
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا دورہ چترال، چترال کے عوام کی محبتوں کا شکریہ، پولوگراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب
ڈاکٹر زہرہ ولی اسیر۔ ایک ہونہار اور خدمت گار بیٹی کا سانحہ ارتحال: قاری فیض اللہ چترالی
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کل چترال پولو گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے، تیاریاں مکمل
اپرچترال ، مستوج خاص میں ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد، لوگوں نے مسائل کے انبار لگادیئے، ڈی سی کی طرف سے مسائل کے حل کی یقین دہانی
چترال چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل، معروف کاروباری شخصیت حاجی محبوب اعظم صدر، جبکہ جاوید وزیر سینئرنائب صدر منتخب
ماحولیاتی تحفظ کے لیے گلوبل اسماعیلی سوک ڈے کے موقع پر گر م چشمہ لوئر چترال میں آگاہی واک اور صفا ئی مہم کا اہتمام
گلوبل اسماعیلی سویک ڈے کے موقع پر آغا خان ہائیرسیکنڈری سکول چترال میں تقریب اورآرٹ کی نمائش
انتقال پرملال، بونی ہسپتال میں تعینات معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر زہرہ ولی انتقال کرگئیں
انتقال پرملال، چترال پولیس کی ایلیٹ فورس کا جوان سرور الدین سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر د خاک
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے چترال سمیت پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 12,000 خاندانوں کیلئے ہنگامی امدادی سامان روانہ کردیا گیا ، ترجمان
ڈائیریکٹر جنرل کامرس ایجوکیشن اینڈ منیجمنٹ سائنسز خیبرپختونخوا کا دورہ چترال، اپر چترال میں کامرس کالج کے قیام کے لئے کوششوں کا اعادہ ، پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات میں انعامات اور سرٹفیکٹس تقسیم کی
دروش ایکشن فورم کے مطالبات منظور، ایس ڈی او پیسکو کے تبالے کیلئے مراسلہ کمشنر کو ارسال، بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کم کرکے تین گھنٹے کرنے پر راضی، احتجاجی مظاہرہ ، ختم، چترال پشاور ورڈ کھلول دیا گیا،
خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا گرم چشمہ کا دورہ، سرکاری گندم سٹاک کا معائنہ
آل گورنمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع اپر اور لوئیر چترال کی جانب سے احتجاجی مظاہرے، ، پینشن اصلاحات نامنظور
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد چترال لوئیر انتظامیہ نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا ،
چترال کے لئے بجلی بلوں میں مختلف ٹیکسوں اور غیر ضرروی چارجز کے خلاف سول جج کی عدالت میں کیس داخل کردیا گیا۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ
26ستمبر سے 01 اکتوبر تک چترال سمیت بالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی اور شفافیت کا نام ہے اور پاکستان کے عوام اس نام کو کبھی بھی بھولنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ وزیرخوراک محمد ظاہر شاہ طورو کا چترال میں میڈیا سے گفتگو
وزیر خوراک کا ضلع لوئر و اپر چترال کا چار روزہ دورہ، گندم گوداموں کا معائنہ
بونی بزند تورکھو روڈ کی بلیک ٹاپنگ کے کام میں سست روی پر تورکھو اور تریچ کے عوام سراپا احتجا ج
ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف دروش کے عوام سراپا احتجاج، دروش چوک میں دھرنا شروع کردیا گیا
Posts pagination
« Prev
1
…
44
45
46
…
264
Next »