- مشکلات کے باوجود بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،وزیراعظم
- ملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئی
- خیبر پختونخوا صحت کارڈ میں اربوں کی کرپشن کی جارہی ہے، اختیار ولی
- وادی کالاش میں مذہبی تہوار چیلم جوش 13 مئی کو شروع ہوگا
- گندم کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ اور مانیٹرنگ سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں، گندم کا نرخ 3900۔روپے فی 40کلو گرام مقرر کیا گیا ہے جو کہ گوداموں کے اندر ہی خریداری کی جائے گی۔وزیرخوراک
- گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات، گورنر کی وزیراعلٰی پنجاب کو پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی خریداری اور ترسیل پر عائد پابندی ختم کرنیکی تجویز
- 6 ججز خط پر ازخود نوٹس: طے کر لیں ہم کسی سیاسی طاقت یا انٹیلی جنس ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس پاکستان
- حالیہ میٹرک پرچہ آؤٹ کرنے پر 12 افراد کو معطل کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی
- خیبرپختونخوا میں رواں سال کیلئے 3 کروڑ 40 لاکھ کتابوں کی چھپائی مکمل کر لی گئی ہے۔ مزمل اسلم
- پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ایپلائڈ سائنسز اسلام آباد کے ہونہار طالب علم انعام الحق کو روز کی طرف سے انعام سے نوازا گیا
- دینی مدارس اور خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کیلئے سپورٹس ایونٹ، وزیراعلیٰ نے انٹر مدارس گیمز 2024 میں ونر ، رنراپ اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں کیلئے 50,50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا
- صوبائی حکومت جامعہ چترال کے مسائل کے حل کیلئےعملی اقدامات اٹھائےگی۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان افریدی /ڈپٹی اسپیکرثریا بی بی
- حکومت خیبرپختونخواکا 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ، گندم کی فی من قیمت 3 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی
- مشیر سیاحت کا چترال کے معروف جرنلسٹ گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہار تعزیت اور زبردست سیاحتی خدمات پر انہیں خراج عقیدت
- چترال شہر سمیت گردونواح اور اپرولوئیر چترال میں وقفے وقفے سے بارش جاری ، چترال پشاور روڈ کھول دیا گیا ، چترال بونی روڈ بند
- کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد روانہ
- رواں ہفتہ کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا صوبے میں مزید بارشوں کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف، اور ریسکیو سمیت تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہارتعزیت
- کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، متعدداہم فیصلے اور اتھارٹی کی لوگو کی منظوری دیدی گئی
- وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن کارڈز کی معیاد میں توسیع کی منظوری
- انتقال پرملال، چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروق انتقال کرگئے
- صوبے میں 80 فیصد جنگلات نجی ملکیت ہیں، اس لیے اپنے عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔وزیراعلیِ خیبرپختونخواکا کلائیمیٹ چینج کونسل کے اجلاس سے خطاب
- صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی
- اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان، ہر شہید کی بیوہ اور بچوں کیلئے ایک مفت گھر فراہم کیا جائے گا، نقد امداد بھی دی جائے گی، شہباز شریف
- محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- اسٹیبلشمنٹ کی سینہ زوری اور قومی سیاسی جمہوری قیادت کے غیر جمہوری اسلوبِ سیاست سے آئین اور جمہوریت کے لیے بنیادی خطرات خوفناک شکل اختیار کر گئے ہیں. صوبائی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
- پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
- خیبرپختونخوا کابینہ نےسرکاری سکولوں کے ہونہار طلباء کو صوبے کے معیاری تعلیمی اداروں میں مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی اور چالیس کلوگندم کی ریٹ ۳۹۰۰روپے مقررکرنےودیگراہم منصوبوں کی منظوری دیدی
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا سیاحتی مقامات تک جانے والی سڑکوں پر مخصوص فاصلے پر ریسٹ ایریا ز اور مساجد تعمیر کرنے اورایبٹ آباد ، مانسہرہ، سوات اور چترال میں انٹگریٹیڈ ٹوارزم زونز کے قیام پر کام تیزکرنے کی ہدایت
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو بروقت اور بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے، کالاش ویلی چترال لوئر میں ایمبولنس اورریسکیواہلکاروں کی تعداد کوبڑھایا کیا جائے۔ زاہد چن زیب
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزائیں دینے کےلئے قوانین میں ترمیم کرنے اور منشیات کی تیاری اور سپلائی میں ملوث بڑے مگر مچھوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ