- کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے ضلع دیر بالا میں حالیہ برفباری اور بارش سے متاثرہ گھرانوں میں 1250 فوڈ پیکجز کی تقسیم
- وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں رقص و سرود کی محفلوں کے انعقاد افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ہرگز اجازت نہیں دینگے۔ عبد الواسع اینڈ عبد الاکبرچترالی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو معیاری کھانے کی فراہمی کیلئے جیل فوڈ مینو تبدیل کرنے کا فیصلہ، اس مد میں جیل خانہ جات کا سالانہ بجٹ بڑھاکر دو ارب روپے کرنے کی منظوری دیدی
- خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) کو تنخواہوں، پنشن اور سابقہ واجبات کی ادائیگی کیلئے 859.8 ملین سپلیمنٹری گرانٹ کی فراہمی کی منظوری دیدی
- حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا
- وزیراعلی خیبرپختونخو کا محکمہ ایکسائز کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے تین الگ ڈائریکٹوریٹس قائم کرنے کا فیصلہ
- ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی ثربابی بی کے زیرصدارت پیڈو اور پیسکوحکام کا اجلاس، چترال میں لوڈشیڈنگ میں کمی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی ہدایت
- خیبرپختونخواکلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی کاعیدالفطر پر تخت بھائی ٹرین سفاری چلانے کا فیصلہ
- وفاقی حکومت کی عیدالفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری
- غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، پیسکو سمیت پانچ کمپنیوں پرپانچ پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد
- پشاور،غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلا جاری، مزید 6667 افراد اپنے وطن لوٹ گئے
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں زیادہ سے زیادہ بنجر اراضی کو قابل کاشت بنانے اور آبی وسائل کے دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ آبپاشی کوماڈرن ایریگیشن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت
- گھروں پر سالانہ میونسپل پراپرٹی ٹیکس دوسرے بڑے شہروں کے برابر لایا جائے اور خیبرپختونخوا میں ٹیکس نرخ دوسرے صوبوں کے مقابلے میں بہت کم ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست؛ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو نوٹس
- بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12 لاکھ روپے خرچ آرہا ہے: ایڈووکیٹ جنرل
- چترال کے رہائشی اور زرخیز زرعی علاقے سے دور ہائی ٹرانسمیشن ٹاورز اوٹرانسمیشن لائنوں کی تنصیب کے حوالے سے دائررٹ پٹیشن پرعدالت کا نوٹس، مدعا علیہان کو کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت
- خیبرپختونخوا رمضان پیکیج کل 687,000 خاندانوں کو ترسیل کر دیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- وزیر بلدیات ان ایکشن، غیر مجاز سرکاری افسران سے لوکل کونسل بورڈ کی گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت کردی
- غیرحاضر طبی عملے کی اُلٹی گنتی شروع، بغلوں میں نوکری کرنے والوں کیلئے ہیلتھ میں کوئی جگہ نہیں: وزیر صحت
- مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے ہم عوام کے حقوق کا دفاع یقینی بنائیں گے۔ علی امین گنڈا پور
- اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول
- کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
- گلگت بلتستان کے لوگوں کی ترقی، انہیں صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، تینوں ڈویژنز میں دانش سکول تعمیر کرینگے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا
- توشہ خانہ کیس: بانیء پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل
- مشیر سیاحت نے ٹورازم پولیس کے کنٹریکٹ میں توسیع اور موٹر سائیکل فراہمی کی اصولی منظوری دیدی
- تمام ہسپتالوں میں عملہ اور ادویات ہمہ وقت دستیاب ہوں اس مد میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہئے۔ وزیرصحت خیبرپختونخوا
- گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ، اسپیکر کے پی کے اسمبلی نے اجلاس بلاکر مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ لیا تو صوبے کی حد تک سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے جائیںگے۔الیکشن کمیشن
- وزیر اعظم کا کرپٹ افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
- وزیر صحت کا صوبے میں خسرے کی پھیلتی ہوئی صورتحال کا نوٹس، عوام اپنے بچوں کو جلد سے جلد ایم آر ویکسین لگوالیں. سید قاسم علی شاہ
- چترال کے دور افتادہ علاقےتورکہو ورکوپ سے تعلق رکھنے والے مولانا نعیم اللّٰہ نے لاہور گریژن یونیورسٹی(LGU) پنجاب سے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔
- سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں کا حکمنامہ جاری کردیا، سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو پانچ پانچ سال قید
- سرکاری امور میں شفافیت اور سرکاری محکموں کی استعداد کار کو بڑھانے اور کم سے کم وقت اور وسائل میں زیادہ کام کرنے کے لئے سرکاری امور کو ڈیجیٹل اور آن لائن سسٹم پر منتقل کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ وزیراعلیِ
- 28فروی کو 100ارب روپے صوبائی خزانے میں کہاں تھے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا سابق نگران وزیر خزانہ کے بیان پر ردعمل
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی