آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ملک میں آئین، جمہوریت اور عوام دوست جماعتوں کا اقتدار میں ہونا تاریخ کا حسین اتفاق ہے، وزیر اعظم
ڈپٹی کمشنر لویر چترال کا گرم چشمہ روڈ پر این ایچ اے ٹھیکہ دار کی ناقص کام کا نوٹس، کام فوری روک کر ٹھیکہ دار کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت
چترال کو بھی بہت جلد ماہر امراض قلب اور جدید کیتھ لیب و سی سی یو کی سہولیات میسر ہونگی ، سرتاج احمد خان
وزیراعظم نے 800 سی سی گاڑیوں اورموٹرسائیکلز کیلئے پیٹرول کی سکیم کی تجویز دی اوروزارت توانائی کوخدوخال طے کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرخزانہ
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے اس سال سولہ لاکھ بچوں کو داخلہ مہم کے دوران سکولوں میں لانے کا ٹارگت متعین
مستوج؛ انجینئر وقار احمد کا اعزاز، عالمی سطح پر معروف کینڈین کمپنی میں سبجیکٹ میٹر اسپیشلسٹ کے طور پر سیلیکٹ ہوگئے
ٹی ایم اے سٹاف گزشتہ تین ہفتوں سے ہڑتال پر، چترال شہر گندگی اورغلاظتوں کا ڈھیر بن گیا، تین دنوں سے پانی کی سپلائی بھی بند، روزہ دار پانی کے بوند بوند کو ترس گئے، ڈپٹی کمشنر سے داد رسی کی اپیل