Office-Buildings-Required-On-Rent-in-Lower-Chitral
لوئرچترال میں ایک ادارے کو دفتری استعمال کے لیے مناسب عمارتیں کرائے پر مطلوب ہیں۔ وہ مالکان مکانات جن کی عمارتیں درج ذیل دو میں سے کسی بھی ایک معیار پر پورا اترتے ہوں، براہِ کرم 03429878044 پر جلد از جلد رابطہ کریں:
1. پہلی عمارت:
8–10 کمرے (منسلک واش رومز کے ساتھ)
ہال
باورچی خانہ
سیکیورٹی روم (منسلک واش روم کے ساتھ)
لان
مناسب پارکنگ کی سہولت
مطلوبہ علاقے:
زرگراندہ، مولدہ، ژانگ بازار، آریان، گولدور، دنین، جغور، بلچ، فیض اباد ہون۔
2. دوسری عمارت:
2 بڑے ہال سمیت واش روم
1 کمرہ (منسلک واش روم کے ساتھ)
مطلوبہ علاقے:
زرگراندہ، مولدہ، ژانگ بازار، آریان، گولدور