اعلان برائے انتخابات – ماڈل فارمز سروسز سنٹر لوئر چترال
تمام رجسٹرڈ کسان حضرات (جنرل باڈی) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماڈل فارمز سروسز سنٹر لوئر چترال کی انتظامی کمیٹی کے انتخابات کا عمل درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگا۔ تمام اراکین سے گزارش ہے کہ وہ شیڈول کے مطابق اپنی شرکت یقینی بنائیں:
انتخابی شیڈول:
اہم نکات:
۱۔ درج ذیل عہدوں کے لیے انتخابات ہوں گے:
صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری، فنانس سیکرٹری، انفارمیشن سیکریٹیری ایگزیکٹو ممبران
۲۔ امیدواروں کے لیے سنٹر کی رکنیت ضروری ہے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے درج ذیل رابطے پر رابطہ کریں:
زراعت آفیسر برہان الدین؛ انچارج، ماڈل فارمز سروسز سنٹر، لوئر چترال
📞 0345-5369024