تازہ ترین ارندو گول میں 35 فیصد جنگلات ختم ، 100 ارب روپے سے زائد مالیت کی لکڑی افغانستان اسمگل ۔ تحریر نورالہدیٰ یفتالی 17 Jan 2026
تازہ ترین پشاور سے اپرچترال جانے والی گاڑی کوراغ کے مقام پر حادثے کاشکار، ایک خاتون جان بحق ، دس افراد زخمی 16 Jan 2026
تازہ ترین چترال پریس کلب کے زیر اہتمام چترال کے معروف شاعر، ادیب اور فنکار اقبال الدین سحر مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد 16 Jan 2026
چترال سکاوٹس کے زیراہتمام اُرسون ویلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 800سے ذیادہ افراد کا مفت طبی معائنہ اور مفت ادویات فراہم کیئے گئے 16 Jan 2026 · تازہ ترین
آنے والے دنوں میں چترال اور شمالی علاقوں سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، جبکہ 20 جنوری سے اس کی شدت میں اضافہ متوقع ہے ، محکمہ موسمیات 15 Jan 2026 · تازہ ترین
گڈ گورننس روڈ میپ: سرکاری سکولوں کو فرنیچر، 20 ہزار اساتذہ کی بھرتی اور امتحانی نظام میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف سیکریٹری 15 Jan 2026 · تازہ ترین
اپرچترال؛ شوگرام کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ، بچی سمیت دو افراد جان بحق، چار افراد زخمی 15 Jan 2026 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تریچ میر چوٹی پربنائی گئی ڈاکومنٹری نشر کی گئی 14 Jan 2026 · تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور آرپی او کے زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالےسے اجلاس، مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے پندرہ دن کا ڈیڈ لائن دیدیا گیا، ٹائم لائن کے دوران انخلاء کو یقینی بنانے کی ہدایت 14 Jan 2026 · تازہ ترین
ویمن قومی ٹیم کے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے چترال کی سائرہ جبین ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 14 Jan 2026 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف کریک ڈاون، پشاور اور اسلام آباد/راولپنڈی کے لئے رات 8بجے سے پہلے گاڑیاں روانہ نہیں کریں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال ریاض احمد 14 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال پولیس کی معروف آفیسر ایس پی انوسٹی گیشن لوئیر چترال محمد شفیع شفا مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش، ان کے اعزاز میں پروقار تقریب 14 Jan 2026 · تازہ ترین
روز چترال کی طرف سے پہلی مرتبہ پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اجرا، اپرچترال کی طالبہ کرن کو نوٹفیکشن لیٹر جاری 14 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال میں امریکی شکاری کا کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار، سینگوں کا سائز 49 انچ ریکارڈ، 7 کروڑ 56 لاکھ روپے کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا 14 Jan 2026 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر کی زیر صدارت صوبے میں سیف سیٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس، تعلیمی اداروں میں نصب کیمروں کو بھی سیف سٹی نظام سے منسلک کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ 13 Jan 2026 · تازہ ترین
آیون میں دریائے چترال کی طغیانی کا مذید خطرہ، حکومتی عدم توجہ پر عوام میں شدید تشویش، فوری اقدامات کا مطالبہ، بصورت دیگر اگلے سال مکمل گاوں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عوامی حلقے 13 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال اور پشاور کے درمیان کرایوں کا ازسرنو تعین کلومیٹر کے حساب سے کیا جائے، قاری جمال عبدالناصر 13 Jan 2026 · تازہ ترین
ملک میں آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے، ریاستی اداروں کو دانستہ طور پر کمزور کیا جا رہا ہے اور اس کا خمیازہ پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب 12 Jan 2026 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا انسپکشن نظام جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منتقل، صوبہ بھر میں پیپر لیس اور کیش لیس فوڈ انسپکشن کے عملی کام کا آغازکردیا گیا 12 Jan 2026 · تازہ ترین
صوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم 12 Jan 2026 · تازہ ترین
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام کالاش ویلیزاور جنجریت کوہ کے طلبا و طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم 12 Jan 2026 · تازہ ترین
سید آباد فٹبال گراؤنڈ کی تعمیر مکمل کرنے میں غیر معمولی تاخیر افسوسناک ہے، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوٹس لیں۔ صدر حسین احمد 12 Jan 2026 · تازہ ترین
پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 جبکہ چترال میں منفی 12تک پہنچ گیا 11 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال کے معدنیات سے مالامال علاقہ ارکاری ویلی حکمرانوں اور انتظامیہ کی آنکھوں سے اوجھل ، علاقے کے مکین سڑکوں کی صفائی اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردی 11 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال کے عوام کا وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی پراجیکٹس کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کے اعلان کا خیرمقدم 11 Jan 2026 · تازہ ترین