گورنرہاوس پشاور میں صوبہ کی یونیورسٹیوں کے معذورطلباء وطالبات میں الیکٹرک وہیل چئیرتقسیم کرنیکی تقریب
چترال دروش روڈ پر دوموٹر سائیکل ایک دوسرے سے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکلسٹ موقع پر ہی جان بحق جبکہ ایک سواری شدید زخمی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جانب سے ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر 5 بنیادی اشیائے ضروریہ کم ترین نرخ پر دستیاب ہونگے، باقاعدہ آغازجمعہ سے ہو گا
خیبرپختونخوا نگران کابینہ کا اجلاس، متعدد منصوبوں سمیت پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے برطرف ملازمین کو ادائیگیوں کے لئے 202.280 ملین روپے کی منظوری دیدی
توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست، ٹرائل کورٹ سے متعلقہ ریکارڈ طلب، سزا آج ہی معطل کرنے کی درخواست مسترد