کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زیر صدارت ملاکنڈ ڈویژن میں جاری ترقیاتی کاموں بارے جائزہ اجلاس، چترال لوئر و اپر اور کالام میں سیلاب کے بعد سڑکوں پر جاری بحالی کے کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت
چترال میں افغان مہاجرین کی ہر ممکن مدد کے لئے حکومت، غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کی کوششوں کو ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ مقرریں
کمشنرملاکنڈ کا تمام ڈپٹی کمشنرز کو کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف نتیجہ خیز اپریشن شروع کرنے کی ہدایت
پی ایس ڈی پی کے تحت نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 5 ارب روپے جبکہ گلگت ایئرپورٹ کے لیے 50 ملین اور مانسہرہ میں ہوائی اڈے کے ابتدائی مراحل کے لیے 50 ملین روپے کی ابتدائی رقم مختص
گزشتہ سیلاب میں پرواک کی مثالی سائیفن ائرگیشین اسکیم مکمل سیلاب برد، علاقے کی کھڑی فصلیں تباہ، اب چالیس سال پرانے درخت سوکھ رہے ہیں نوٹس لیا جائیے ، سابق اے۔سی۔ اسرار احمد
چترال لویر اور اپرمیں یوم آزادی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا، دن کا آغاز قران خوانی سے کیا گیا،ڈپٹی کمشنرز آفس میں پرچم کشائی اور مختلف تعلیمی اداروں میں رنگارنگ تقریبات کا انعقاد
مولانا چترالی کا متنازعہ بل جماعت اسلامی کے بانی مودودی کی کتابوں پر بھی پابندی کا باعث بنے گا،منیرحسین