The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت
خیبر پختونخوا حکومت کا جدید دور کے تقاضوں اور عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے میں تمام عوامی خدمات کی فراہمی کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ
یوٹیلیٹی اسٹورز کے 6 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  کا صوبے میں جاری سماجی تحفظ کے منصوبوں زمونگ کور اور پناہ گاہوں کو مستقل اور پائیدار بنیادوں پر چلانے کے لئے ان اداروں کے آپریشنل اخراجات کو ریگولر بجٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا میٹرک امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کا حکم
موسم بہار شجر کاری مہم کے سلسلے میں محکمہ جنگلات، اسماعیلی سیوک اور جی ڈبلیو او کے زیراہتمام تقریب، سینکڑوں پودے لگائے گئے
لیزپالیسی اجلاس، وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر میں تمام سرکاری زمینوں کی نشاندہی کرنے اور ان زمینوں کو سرکاری تحویل میں لینے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی، رشوت کی شکایت کی فورا شنوائی  وٹس ایپ نمبر جاری
31 مارچ کے بعد 8 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار
ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے اساتذہ کو تنخواہوں کے بقایا جات کی مد میں فنڈز جاری، چترال سمیت سات اضلاع کے میل فیمل اساتذہ کے لئے 95.468 ملین روپے جاری
خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں پولیس کیلئے جدید آلات کی خریداری کیلئے فنڈز منظور، بونیر اور اپر چترال میں 15 دن کے اندر سیکیورٹی کی مکمل ذمہ داری پولیس کو سونپنے کا فیصلہ،کابینہ نے آر ایچ سی گرم چشمہ اور مستوج کے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے فنڈز کی بھی منظوری دیدی
خیبرپختونخوا حکومت کا ہر قسم کے لین دین اور کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجراءکا فیصلہ، “کیش لیس خیبر پختونخوا” کے برانڈ نام یونورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کےلئے اسٹریٹجی تیار
گزشتہ 25 دنوں سے بند طورخم پاک افغان بارڈ کھولنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہوگئے اور طور خم بارڈر آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا 
خیبرپختونخوا حکومت کی پولیس اہلکاروں کو محفوظ بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار،ابتدائی مرحلے میں ہائبرڈ سکیورٹی ماڈل دو اضلاع میں لاگو کیا جائے گا، جو بونیر اور اپر چترال میں نافذ کیا جائے گا۔
تنخواہوں میں اضافہ زیر غور نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرف سے صوبے میں پولیس کو مستحکم اور مضبوط بنانے کےلئے  فوری طور پر ساڑھے پانچ ارب روپے جاری کرنے کے احکامات جاری
خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کے لیے”اینٹی کرپشن فورس ایکٹ“ قانون تیار
داد بیداد ۔ پا کستانی نوٹ ۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی جانب سے یتیموں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ ہاوس میں صوبے کے یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام پراجلاس، صوبے بھر کے 10.5 ملین خاندانوں (33.8 ملین افراد) کو مفت ان پیشنٹ صحت خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ بریفنگ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکا ڈینگی کے خلاف برقت اورپیشگی اقدامات اُٹھانے اورایکشن پلان تیار کرنے ہدایت  
ہم نے اقتدار سنبھالا تو صوبے پر 752 ارب روپے کا قرضہ تھا اس ایک سالہ کے دوران ہم نے ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں لیا بلکہ 50 ارب روپے قرضہ واپس بھی کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور
حکومت نے پیٹرول پرعائد فی لیٹر لیوی میں مزید اضافہ کردیا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے فائدے سے پاکستانی عوام محروم ہیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کمی کا فائدہ حکومت نے اپنی جیب میں ڈال دیا- مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک پروکیورمنٹ کے عمل کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے  صوبے میں آٹومیٹڈ اینڈ انٹیگریٹڈ الیکٹرانک پلیٹ فارم ” ای- پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم ” متعارف کروا دیا
چترال کا ایک اور فرزند ملک وقوم کے لئے جام شہادت نوش کرگیا، ایس او جی کمانڈو شہید آفتاب کو آبائی قبرستان بمبوریت میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خا ک کردیا گیا
جعفر ایکسپریس پر حملہ: یرغمالیوں کے درمیان موجود خودکش بمباروں کو اسنائپر کی مدد سے نشانہ بنایا -جس سے یرغمالیوں کو بچ نکلنے کا موقع ملا ۔ ترجمان پاک فوج
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 ونٹر کٹس کی تقسیم مکمل 
صوبائی حکومت نے سروس ڈیلیوری کی بہتری اور مالی معاملات میں شفافیت کیلئے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کے لیے انٹگریٹڈ آئی ٹی پورٹل کا اجراءکر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کا افتتاح کیا، 
پاکستان سرحد پار دہشتگردی کا شکار، جعفر ایکسپریس پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی، دفتر خارجہ
ڈرگ فری پشاور‘‘ پروگرام کے تیسرے مرحلے کی تکمیل پر پشاور میں تقریب کا انعقاد’’
اڑان پاکستان پروگرام میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر کام کریں گے  اس پروگرام سے 2035 تک پاکستان ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکے گا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
این آر سی، اضاخیل نوشہرہ سے 17 ہزار سے زیادہ گندم کے تھیلے (17  سو میٹرک ٹن گندم) اور 3309 خالی تھیلے غائب ہونے کا انکشاف، خزانے کو 19 کڑور 77 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان
خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ کا اجلاس، مختلف منصوبوں کی منظوری کے ساتھ ، اساتذہ، انسٹرکٹرز اور ڈاکٹروں کی تقرری/تعیناتی، تبادلہ کی ریگولیٹری ایکٹ میں ترمیم کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی 
خیبر پختونخوا اڑان پاکستان کی طرف گامزن ہے، ہم سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے پر عزم ہیں ۔ وزیراعلیٰ 
خام اسٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، سپلائرز کو شوکاز نوٹسز
بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ، 500 مسافر سوار، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوبائی حکومت کی جینڈر پیریٹی رپورٹ 2024  کا با ضابطہ اجراء کر دیا
طورخم بارڈر کی بندش بزنس کمیونٹی کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان – فوری کھولا جائے: حاجی غلام علی
رمضان پیکیج کے تحت 40 لاکھ خاندانوں کو فی کس 5 ہزار روپے ملیں گے: وزیرِ اعظم