Chitraltimes Banner

صوبائی حکومت نے سروس ڈیلیوری کی بہتری اور مالی معاملات میں شفافیت کیلئے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کے لیے انٹگریٹڈ آئی ٹی پورٹل کا اجراءکر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کا افتتاح کیا،