The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کا ایک اور فرزند ملک وقوم کے لئے جام شہادت نوش کرگیا، ایس او جی کمانڈو شہید آفتاب کو آبائی قبرستان بمبوریت میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خا ک کردیا گیا

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کا ایک اور قابل فخر فرزند ملک و قوم کی حفاظت میں  جام شہادت نوش کیا ہے، چترال کے سیاحتی مقام بمبوریت سے تعلق رکھنے والے فرنٹئیر کور کے سپیشل اپرویشن گروپ(ایس او جی کمانڈو) آفتاب کو آبائی قبرستان بمبوریت میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خا ک کردیا گیا، چترال سکاوٹس کے چاق وچوبند دستے نے انھیں سلامی دی ، نماز جنازہ کراکال بمبوریت میں ادا کی گئی جس فوجی افسران کے ساتھ سول اور علاقے کے عمائدین کثیر تعداد میں شریک ہوئے ، افتاب گزشتہ دن د ہ شت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے مہمند میں شہید ہوگئے تھے، آفتاب مہمند میں فرنٹیئر کور کے اسپیشل اپریشن گروپ(ایس او جی)  میں بطور کمانڈو سپاہی خدمات انجام دے رہے تھے،، انکی شہادت پر چترال کے دونوں مسلم اور کالاش کمیونٹی نے  شاندار الفاظ میں انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اور اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ملک و قوم کی حفاظت میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

chitraltimes fc shaheed commando Aftab let to rest in Bumborate 1

chitraltimes fc shaheed commando Aftab let to rest in Bumborate 3

chitraltimes fc shaheed commando Aftab let to rest in Bumborate 4

chitraltimes fc shaheed commando Aftab let to rest in Bumborate 2

File Photo Aftab