The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

مجھے اور اہالیان گوبور کو دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ محمد حسین ودیگر کا پریس کانفرنس، اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
فلور ملزکو سرکاری گودام سے گندم کی دوبارہ فراہمی پر سیاسی جماعتوں اور سول سوسوسائٹی تنظیموں کی طرف سے تشویش کا اظہار، ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی
تحریک انصاف کے چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ سابق ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ 
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف چترال شہر سمیت متعدد مقامات پر احتجاجی مظاہرے، چترال کے دونوں اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایس آئی ایف پراجیکٹ کے حکام کا چترال کا دورہ، یونین کونسل کوہ میں کمیونٹی سے ملاقات، انفراسڑکچرز کی بحالی کیلیے کوشش کا اعادہ 
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس عمران خان کی گرفتاری کی خبر ملنے پر غیرمعینہ مدت  کے لئے ملتوی کردیاگیا
جماعت اسلامی لویر چترال کے نمائندہ وفد کا جامعہ چترال کے وی سی ملاقات، یونیورسٹی میں ٹیچنگ، منسٹیریل اور کلاس فور اسٹاف کی تقرری کے بارے میں اپنی تجاویز اورتحفظات سے آگاہ کردیا
چترال کے دونوں اضلاع سے اس دفعہ تقریبا 83 خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کرینگے۔ ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام تربیت فراہم کی گئی
نگران صوبائی وزیرزراعت عبدالحلیم قصوریہ کا دورہ چترال، ٹاون ہال میں تقریب سے خطاب
انتقال پُرملال، چترال کے معروف شاعر وادیب ناجی خان ناجی انتقال کر گئے
تحریک حقوق عوام اپر چترال کی کال پر چترال،بونی، مستوج ،شندور روڈ پر کام کی بندش کے خلاف بونی میں میٹنگ، حکومت کو 20 مئی تک کا ڈیڈ لائن
چترال شہر میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری، یارخون ویلی میں چھ انچ تک برف پڑی،مئی کے مہینے میں برفباری، سردی کی لہردوبارہ دوڑگئی
چترال میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں مگر بڑھتی ہوئی آبادی، سڑکوں کی ناگفتہ بہ حالت اور موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سیاحت میں رکاوٹ ہیں۔ سرتاج آحمد خان
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لوئر چترال کالاوی ہائیدڑو پاور پراجیکٹ  آفس دروش کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
اپر چترال میں رمضان پیکج سے بچ جانے والاآٹا تھیلا تبدیل کرکے بیجنے کا الزام، ڈپٹی کمشنر کا نوٹس،تمام آٹا سبسیڈایزڈ ریٹ پر مقامی افراد کو مہیا کرنے کی ہدایت
نو تعینات ڈی پی او اپر چترال شاہ جہاں درانی  نے چارج سنبھال لیا
وادی کالاش کا مذہبی تہوار چلم جوشٹ 13مئی سے شروع ہوگا، مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے ملکی وغیر ملکی سیاحوں نے وادی کا رخ کرلیا،
گندم کے کوٹے سے فلورملز کو گندم کی فراہمی کاسلسلہ فی الفور بند نہ کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برامدہوں گے۔ دروش میں آل پارٹیز جلسہ 
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او لوئیر چترال  کا آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول چترال کا دورہ
ڈپی کمشنر اور ڈی پی او لوئر چترال کا  سی۔ٹی۔ڈی پولیس اسٹیشن کبل سوات دھماکے میں زخمی ہونے والے لوئر چترال پولیس ایلیٹ فورس کے جوان ظاہر احمد  کی عیادت
سٹی پولیس چترال کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک دن میں 2489 گرام افیون اور 250 گرم چرس برامد
چترال کے نواحی گاوں بلچ میں آتشزدگی، رہائشی مکانات جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان
یونین کونسل آیون کےعوام کا ایون کالاش ویلیز روڈ کے زمینات کی معاوضے کے رقوم کی عدم آدائیگی پر سراپا احتجاج، اتوار سے بھرپور احتجاج کاآغاز ہوگا۔ عمائدین کا اجلاس میں فیصلہ
اپر چترال مسائلستان بن گیا ہے،آئندہ کے لائحہ عمل کےلئےعنقریب گرینڈ جرگہ بلایا جائیگا۔ پیرمختار
 چترال ائرپورٹ کے پی آئی اے ہینڈلنگ ایجنسی کے سابق ملازمین ای۔او۔بی۔آئی۔ پینشن سے محروم، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
فلورملز مافیا اور محکمہ خوراک کی گٹھ جوڑ فی الفور ختم کرکے سرکاری گوداموں سے حسب سابق گندم کی فراہمی شروع کی جائے۔ آل پارٹیز کانفرنس
عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پرچترال پریس کلب میں تقریب
رائٹ ٹو سروسز کمیشن کے زیر اہتمام چترال میں سٹیزن انٹگریشن فورم کا اجلاس، چیف کمشنر محمد سلیم خان کی خصوصی شرکت، مختلف محکمہ جات کے افسران سے موقع پر ہی جواب طلبی کی گئی
 چترال شندور روڈ پر چودہ دنوں کے اندر کام شروع نہ کیا گیا توارندو سے لے کر بروغل تک بھرپوراحتجاج پرمجبورہونگے۔ سی ڈی ایم پریس کانفرنس 
انتقال پرملال، اسسٹنٹ اکاونٹس آفیسراپر چترال عبدالغفار خان انتقال کرگئے 
دوسرا سالانہ نقشبندی اجتماع میں ملک بھر سے مشائخ عظام کی شرکت، پاکستان اور پوری اُمت مسلمہ کے لئے خصوصی دعاؤں کے ساتھ احتتام پذیر
ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں ایک اور بچے کی پیدائش، سڑکوں کی ناگفتہ بہ حالات کے باعث ایمبولینس میں ڈیلوری روز کا معمول بن گیا ہے 
آل پارٹیز کا ہنگامی اجلاس، چترال شندور روڈ پر کام دوبارہ شروع کرنے کیلئے دس دن کا ڈیڈ لائن  
مستوج اور گلگت کے درمیان نیٹکو بس سروس دوبارہ بحال کیا جائے ۔ عوامی حلقے
پولیس شہداء میں پیکیج کے چیک تقسیم، شہداء ہمارا فخر ہیں۔ ان کی قربانیوں سے صوبے کا امن بحال ہوا ہے۔ اے۔آئی۔جی ویلفیئر حمید اللہ خان
پی پی پی چترال کے رہنماوں کا چترال شندور، گرم چشمہ اور کالاش ویلی روڈز پر کام شروع کرنے کے لئے حکومت کو 10 دنوں کا الٹی میٹم دے کرسخت احتجاج شروع کرنے کی دھمکی
چترال میں مثالی امن و امان کو قائم ودائم رکھنے، معاشرتی ہم آہنگی کو پروموٹ کرنے اور سماجی برائیوں کے خلاف جہاد میں صحافیوں کا کردار قابل تعریف ہے- ڈی پی او اکرام اللہ 
دہشت گردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں پولیس کا کردار قابل تحسین ہے۔ کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل سمیع زمان
کل28اپریل کو صبح 9بجے سے 12بجے تک چترال میں بجلی بند رہیگی ۔۔پیسکو
لوئر چترال پولیس کے دو سپوت مادر وطن پر قربان، سوات بم دھماکہ میں شہید جوانوں کی نمازجنازہ دروش میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی