The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر انتظام عوامی یکجہتی فل ۔ ستین مظاہرے کا اہتمام 
چترال لوئیر: ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت عوامی جرگہ کا انعقاد، غربت، خراب طرز حکمرانی اور افغانستان کے ساتھ طویل مشترکہ سرحدیں علاقے میں امن وامان کے لئے خطرے کا باعث قرار 
میٹرک امتحان؛  ڈپٹی کمشنرز کا امتحان دینے والے طلبہ سے ٹیلیفونک رابطوں کا آغاز، طلبہ کی نشاندھی پر درپیش مسائل فوری طور پر حل کئیے جائیں ۔ کمشنر پشاور ڈویژن چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ
میٹرک امتحانات؛ نقل کی روک تھام اور شفاف امتحانات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ بھی متحرک، پہلی مرتبہ اسسٹنٹ کمشنرز  کا امتحانی مراکز کا دورہ، سیکورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ 
جشن کاغلشٹ 17اپریل سے شروع ہوگا اور چار دن جاری رہے گا۔ جشن کاغلشٹ کمیٹی
ڈپٹی کمشنر اپرچترال کے زیر صدارت این جی اوز کے سربراہان کااجلاس، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی خصوصی شرکت
لوئر چترال آنے والے سیاحوں کا حتی الوسع ٹریفک چالان نہیں ہوگا۔ انچارچ چترال ٹریفک پولیس 
 ٹی بی کی عالمی دن کے مناسبت سے چترال میں سالانہ سمپوزیم کا انعقاد ، پانچ ڈاکٹروں کو شاندار کارکردگی پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
خیبرپختونخوا مجوزہ منرل ایکٹ سے نظام مذید پیچیدہ اورغیر شفاف ہوجائیگا، لہذا ان پالیسیوں پر نظرِثانی کی جائے۔ چترال مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن 
اپرچترال: موڑکھو گہت گول نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ سڑکیں بند، لوگ محفوظ مقامات پر منتقل
لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام، فریقین کے درمیان 35 سالہ تنازعہ ہمیشہ کے لئے ختم، فریقین ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے 
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لوئیر چترال کے انتخابات مکمل، مومن الرحمن ایڈوکیٹ صدرمنتخب
لوئر چترال پولیس کے افسران اور جوانوں کے لئے سالانہ چاند ماری کا آغاز
میٹرک امتحانات کل سے شروع، جس میں 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد طلباء حصہ لے رہے ہیں، چترال میں 84 مراکز قائم، نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات،  ریاض خان محسود
دھڑکنوں کی زبان –  سفیرہ کائی چترال کی مخلص بیٹی –  محمد جاوید حیات 
گزشتہ برفباری کے بعد تاحال کریم آباد ویلی روڈ ہرقسم کی ٹریفک کےلئے بند، سڑک کی فوری مرمت کرکے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے، عوامی حلقے
اسسٹنٹ کمشنر مستوج احسان اللہ آفریدی کا لاسپور کا دورہ، عمائدین کے تحفظات سننے اور مسائل کے حل کی یقین دہانی
جشن کاغلشٹ کی تیاریوں اور مجوزہ تاریخ کے حوالے سے  کاغلشٹ کمیٹی کا اجلاس
اپرچترال؛ پیڈو اور پیسکو کے حوالے سے  عمائدین مستوج، تورکہو اور موڑکہو کا مشترکہ اجلاس، لوئر چترال کے لیے جو ٹیرف مقرر ہے، وہی ٹیرف اپر چترال کے لیے بھی مقرر کیا جائے۔ متفقہ فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی اسلام آباد سے چترال فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا پروگرام اس بار بھی “وڑ” گیا
چترال کی معروف مزاحیہ فنکار اور ہردلعزیز شخصیت منورشاہ رنگین انتقال کرگئے، چترال زرگراندہ میں سپرد خاک
کاغلشٹ کے سبزہ زار میں  غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرکے مختلف مقامات پر خود ساختہ راستے بنانے والوں اور ڈرافٹنگ کرنے والوں کے خلاف اپرچترال انتظامیہ کی کارروائی، آیف آئی ار درج
 پی ٹی آئی بیک وقت اسٹبلشمنٹ، حکومت اور غلط و مفاد پرست سیاسی پارٹیوں سے جنگ لڑ رہا ہے۔ تاہم اس میں کامیابی پاکستان تحریک انصاف کی ہی ہوگی۔ عبدالطیف ایم این اے چترال
مستوج ۔ لاسپور شندور روڈ کی بندش کے خلاف عمائدین لاسپور کا احتجاجی مظاہرہ، شندور فیسٹول کے بائیکاٹ کا اعلان
شہید ذولفقار علی بھٹو کے پائے کا کوئی لیڈراب تک پیدا نہیں ہوا جس کی خداداد قابلیت، دیانت اور دوراندیشی کے ثمرات سے اب تک اس ملک کے عوام فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انجینئر فضل ربی جان
عیدالفطر پر چترال میں 8,483سیاحوں کے ساتھ 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کر کیا
ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ کا حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ اور اطمینان کا اظہار
چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے لوگوں کواشیائے ضروریہ پہنچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ سکندر حیات خان شیرپاؤ
چترال گرم چشمہ روڈ بوختولی لاواک کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے دوبارہ بند
جماعت اسلامی چترال کے زیر اہتمام دروش میں عید ملن پارٹی کا انعقاد 
تورکہو تریچ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، جہاں گزشتہ برفباری کے بعد ٹریفک  معطل تھی
لویر چترال ٹریفک پولیس کا عید الفطر کے تیسرے دن بھی کمسن موٹر سائیکل سواروں اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم جاری
حالیہ برفباری کے بعد بروغل کے باسی مذید مصائب کاشکار، مرکزی وصوبائی حکومتوں سے امداد کی اپیل 
کاغ لشٹ آنے والے بعض موٹر سوار ان سبزہ زار وں کو روندتے ہوئے اس کی قدرتی حسن کو برباد کررہے ہیں، نوٹس لیا جائے۔ عوامی حلقے 
عیدالفطر کے دوران کم عمر موٹر سائیکلسٹ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی مہم، متعدد موٹرسائیکلسٹ کو چالان، عوامی حلقوں کی طرف سے پزیرائی
چترال کے دونوں اضلاع میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبہ عقیدت و احترام سے منائی گئی
مستوج؛ بریپ میں پہلی مرتبہ آئی بیکس کا ٹرافی شکار، روان سیزن میں 31 پرمٹ جاری کئے گئے
لوئیرچترال پولیس کی عید الفطر کے موقع پر ڈاؤن ڈسٹرکٹس سے آنے والے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف عوامی شکایت کا نوٹس، چترال شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بھکاریوں کو ضلع بدرکردیا
کھوژ کو ضلع کے دوسرے دیہات سے ملانے والی واحد سڑک بھی متعدد مقامات پر پہاڑی تودہ گرنے سے بند، فوری کھولنے کا مطالبہ
لوئیر چترال آیون کے رہائشی سیکنڈ آئیرکے طالب علم نے خودکشی کرلی