The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

کھوژ کو ضلع کے دوسرے دیہات سے ملانے والی واحد سڑک بھی متعدد مقامات پر پہاڑی تودہ گرنے سے بند، فوری کھولنے کا مطالبہ

Chitral Times

اپرچترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) حالیہ شدید موسلادھار و برفانی بارشوں سے کھوژ کو دوسرے دیہات سے ملانے والی واحد سڑک جگہ جگہ پہاڑی تودے، بیس وال ،پتھر اور مٹی کے تودے گرنے سے مکمل طور پر ہر قسم کی امدورفت کے لیے بند ہو گئی ہےجس کے باعث علاقے کے عوام انتہائی مصائب کا شکار ہیں، علاقے کے سوشل ورکر رحمت ولی نے چترال ٹائمز کو بتایا کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد سی این ڈ بلیو کے زیرانتظام اپر چترال کے اکثرند سڑکوں کو کھول دیاگیا ہے مگر افسوس حسب روایت کھوژ روڈ کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ہے ، انھوں نے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کہ جلد از جلد ایمرجنسی بنیادوں پرکھوژ روڈ کو بھی کھول دیا جائے۔تاکہ علاقے میں اشیاٗخوردنی کی قلت پیدا ہونے سے پہلے علاقے تک گاڑیوں کی رسائی ممکن ہوسکے۔

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 2

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 3

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 4

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 5

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 6

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 7

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 8

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 10

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 11

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 12

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 13

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 1

chitraltimes khuzh mastuj road blocked upper chitral 9