رمضان المبارک کے دوران محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کے زیر اہتمام لویر اور اپر چترال کے درجنوں مقامات پر نادار افراد کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام جاری
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے فائدے سے پاکستانی عوام محروم ہیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کمی کا فائدہ حکومت نے اپنی جیب میں ڈال دیا- مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک پروکیورمنٹ کے عمل کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے صوبے میں آٹومیٹڈ اینڈ انٹیگریٹڈ الیکٹرانک پلیٹ فارم ” ای- پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم ” متعارف کروا دیا
چترال کا ایک اور فرزند ملک وقوم کے لئے جام شہادت نوش کرگیا، ایس او جی کمانڈو شہید آفتاب کو آبائی قبرستان بمبوریت میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خا ک کردیا گیا
جعفر ایکسپریس پر حملہ: یرغمالیوں کے درمیان موجود خودکش بمباروں کو اسنائپر کی مدد سے نشانہ بنایا -جس سے یرغمالیوں کو بچ نکلنے کا موقع ملا ۔ ترجمان پاک فوج
صوبائی حکومت نے سروس ڈیلیوری کی بہتری اور مالی معاملات میں شفافیت کیلئے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کے لیے انٹگریٹڈ آئی ٹی پورٹل کا اجراءکر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کا افتتاح کیا،
اڑان پاکستان پروگرام میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر کام کریں گے اس پروگرام سے 2035 تک پاکستان ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکے گا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
این آر سی، اضاخیل نوشہرہ سے 17 ہزار سے زیادہ گندم کے تھیلے (17 سو میٹرک ٹن گندم) اور 3309 خالی تھیلے غائب ہونے کا انکشاف، خزانے کو 19 کڑور 77 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان
خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ کا اجلاس، مختلف منصوبوں کی منظوری کے ساتھ ، اساتذہ، انسٹرکٹرز اور ڈاکٹروں کی تقرری/تعیناتی، تبادلہ کی ریگولیٹری ایکٹ میں ترمیم کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی
خیبر پختونخوا اڑان پاکستان کی طرف گامزن ہے، ہم سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے پر عزم ہیں ۔ وزیراعلیٰ
اپرچترال میں شجر کاری مہم کاآغاز، ڈی ایچ او ڈاکٹر فرمان ولی نے ہسپتال کے احاطے میں پودا لگاکر مہم کا افتتاح کیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوبائی حکومت کی جینڈر پیریٹی رپورٹ 2024 کا با ضابطہ اجراء کر دیا
صوبائی حکومت عوام دوست و فلاحی منصوبے کے تحت صوبے میں سولرائزیشن آف ہاؤسز سکیم کا باقاعدہ اجرا کیا ہے، پہلے مرحلے میں 32,500 گھروں کو سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر سیف
اپرچترال ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، مختلف بازاروں کی چیکنگ، مضرصحت غیر معیاری اشیاء کو موقع پر تلف کردئے گئے
چترال شہر اور مضافات میں وقفے وقفے سے بارش، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک رواں دواں، ۱۶مارچ تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی