The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ریشن اپرچترال؛ انتقال پرملال، افضل ہیڈ ماسٹر انتقال کرگئے

Chitral Times

ریشن اپرچترال؛ انتقال پرملال، افضل ہیڈ ماسٹر انتقال کرگئے

ریشن اپرچترال؛ انتقال پرملال، افضل ہیڈ ماسٹر انتقال کرگئے

ریشن اپرچترال؛ انتقال پرملال، افضل ہیڈ ماسٹر انتقال کرگئے

اسلام آباد ( نمائندہ چترال ٹائمز )ریشن اپرچترال کی معروف شخصیت، ماہر تعلیم ریٹائرڈ پر نسپل افضل آج شام اسلام آباد میں انتقال کرگئےہیں، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، انکی نماز جنازہ آج رات اسماعیلی قبرستان ایچ ایٹ

اسلام آباد میں اداکرنے کے بعد جسد خاکی آبائی قبرستان ریشن کے لئے روانہ کردی گئی ہے، اورکل اتوار کے روز گرین لشٹ ریشن پہنچاکرسپرد خاک کردیا جائیگا، آپ حسین نادر جان (دوبئی ) صدر الدین ،فرید احمد، افتخار الدین، اشفاق احمد ( چیئرمین وی سی ریشن ) اور صدام الدین کے والد محترم جبکہ انجینئر ڈاکٹر تمیز احمد (یونیسیف )، معروف گلوکار منصور علی شباب اور سبحا ن الدین ساکن ریشن کے سسر تھے۔

مرحوم انتہائی ملنسار، خوش مزاج،مہمان نواز ، نفیس اور ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے، وہ مختلف سکولوں میں بطور استاد در س و تدریس کے ساتھ بطور پرنسپل سبکدوش ہوگئے تھے،