وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا صوبہ بھر کے طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے مشہور تاریخی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور کے چھ مزید انٹرمیڈیٹ کیمپسز کھولنے کا اعلان
وزیراعلی خیبر پختونخواکا اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ایٹا ٹیسٹ میں سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگی کا سخت نوٹس، اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم
آیون وی سی ون سڑک کی پختگی، علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فوکل پرسن برائے اقلیتی امور وزیرزادہ کی کاوشوں کو سراہا گیا
پاکستان کا بھارت پر فتح کی خوشی اور یوم تشکر منانے کے سلسلے میں چترال لوئیر اور اپر میں ریلی اور جلسہ ، پورا علاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونچ اُٹھے
چترال پریمیئر کرکٹ لیگ اوسیاک کرکٹ گراونڈ دورش میں اختتام پذیر، چترال سرکار ٹیم نے فائنل جیت کرٹائٹل اپنے نام کرلیا، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل محمد بلال جاوید نے انعامات تقسیم کی
چکدرہ تا لواری ٹنل جدید شاہراہِ 60 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہوگی جس میں لڑم سے رباط تک ٹنل کی تعمیر بھی شامل ہے۔ ملک لیاقت علی
کالاش فیسٹول چیلم جوشٹ کی تمام ترانتظامات مکمل، علاقے میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ، کالاش ثقافت اور مذہبی رسومات میں دخل اندازی سے گریز کرنیکی ہدایت
پاک آرمی کے شہید نائب صوبیدار محمد اویس آبائی گاوں کشم اپرچترال میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، ڈپٹی کمشنر، ونگ کمانڈر، ڈی پی او اورسول وعسکری افسران کی نماز جنازہ میں شرکت
پاکستان نے حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو یکسر مسترد کردیا، پانچ طیارے، 77ڈرونز گرا کر پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، عطاء تارڑ
اگلے مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا 80 فیصد حصہ جاری منصوبوں کے لئے مختص کیا جائیگا، تاہم اشد عوامی ضرورت کی بنیاد پر نئے منصوبے بھی ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام چترال کے طول وعرض میں بھارت کی بزدلانہ حملے اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
صوبائی حکومت کا غیر رجسٹرڈ پرنٹنگ پریسوں اورغیرقانونی پرنٹنگ سروس دینے والے دکانداروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارت کے 25 ہیروپ ڈرونز مار گرائے،اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے
چترال کے سیاحتی مقام کالاش ویلی میں انٹرنیٹ سروس ندارد، سیاحوں کی طرف سے فورجی سروس بحال کرنے کی اپیل
پشاورکے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے خلاف ایف آئی آرکااندراج ہوگا، خضرحیات خان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈرونز کو گرا کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان، بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عالمی یوم تھیلیسیمیا پر اہم خطاب
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، جدید آئی ٹی سسٹم کے اجراکا افتتاح، اگلے بجٹ میں یونیورسٹیز کے پنشن کے تمام بقاجات کلیئر کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت، سیکورٹی فورسز کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی
بھارتی جارحیت کے خلاف قوم متحد، چترال لوئیر اور اپر میں پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی، پاک فوج کے شانہ بشانہ ہرقسم کی قربانی کیلئے پرعزم