پاکستان اور ازبکستان کے مابین موسمیاتی تعاون کے فروغ پر اتفاق؛ وسطی و جنوبی ایشیا کے لیے “گرین کاریڈور” کے قیام کی تجویز
اپر چترال: بونی بوزند تورکھو روڈ کی تعمیرمیں تاخیراورمبینہ کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ڈپٹی کمشنر آفس میں مذاکرات جاری
روڈ تحریک کے زیراہتمام چترال کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے، حکومت سے سڑکوں کی فوری تعمیر ومرمت کا مطالبہ
صوبائی حکومت صوبے میں پن بجلی کی استعداد سے بھر پور استفادہ کرنے کےلئے چھوٹے بڑے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ کے زیرصدارت محکمہ انرجی اینڈپاور کاجلاس
تورکہو روڈ میں مبینہ بدعنوانی اور پراجیکٹ کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پرعلاقے کے عوام سراپا احتجاج، رائین میں احتجاجی جلسے کے بعد لانگ مارچ کرکے شرکاٗ بونی پہنچ گئے،سول سوسائٹی سے احتجاج میں شرکت کی اپیل
آفاق کے زیراہتمام چترال میں پرائیویٹ سکولوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے ’’ٹیچر آف دی آئیرایوارڈ‘‘ کا انعقاد، تقریبا ۸۰ٹیچرز کو تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا
سی اینڈ ڈبلیو سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، اگر کمانڈنٹ چترال سکاوٹ نے معاہدے پر عملدرأمد کی ذمہ داری لی تو بات ہوسکتی ہے۔عمائدین تورکہوکا رائین پولوگراونڈ میں احتجاجی مظاہرہ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ، ورچوئل اثاثہ معیشت کی نگرانی اور فروغ کے لیے اہم پیش رفت
جماعت اسلامی چترال لوئر کے زیر اہتمام جاری “روڈ تحریک” کے سلسلے میں موری لشٹ میں عوامی اجتماع، روڈ تحریک کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، ضلع اپر چترال میں ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے قیام سمیت صوبے میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
وزیراعلیٰ کے زیرصدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس، محکمہ صنعت کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ ,اکنامک زونز اور انڈسٹریل زونز کے جاری منصوبوں پر کام کو تیز کرنے کی ہدایت
ڈی پی او چترال کا جامعہ چترال کا سیکورٹی انسپکشن سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، سی۔ سی۔ٹی۔وی کیمروں اور کنٹرول روم کا معائنہ
حکومت نے صوبے بھر کے تمام شہریوں کے لیے لائف انشورنس سکیم متعارف کرانے کی منظوری دی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی طرف سے نانبائیوں کے لئے نئے نرخ نامہ جاری، عوامی حلقوں نے یکسر مسترد کردیا، نظرثانی کا مطالبہ
بونی اپرچترال سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی شاعر نے گوجرقوم کے خلاف تضحیک امیز شاعری کی ہے، ایک ہفتے کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ ۔ گوجر رہنما قاری عبد الرحمن گوجر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لینے کےلئے اجلاسوں کا سلسلہ جاری
اپرچترال؛ سورلاسپور کی گرمائی چراگاہ بشقرگول میں نامعلوم مسلح افراداور لیویز فورس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا فرار، تلاش جاری
چترال لوئیر سے دیگراضلاع کیلئے مال مویشیوں کی نقل وحرکت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، حکمنامہ جاری، جو تیس دن تک نافذالعمل رہیگا
افغان مہاجرین کی واپسی: انسانی ہمدردی، سیکیورٹی اور سفارت کاری کے تقاضے – تحریر: بیرسٹرڈاکٹر محمد علی سیف
وفاقی وزیر مذہبی امور کی حج 2025 میں حجاج کیلئے بہترین انتظامات کی یقین دہانی، اس سال، %56 عازمین کو پرانے منی میں ٹھہرایا جائے گا، جبکہ %44 نئے منی میں قیام کریں گے۔
وزیراعلیٰ کا اعلیٰ تعلیمی اداروں میں دی جانے والی اسکالرشپس میں تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے تمام شعبوں کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت