Chitraltimes Banner

وفاقی وزیر مذہبی امور کی حج 2025 میں حجاج کیلئے بہترین انتظامات کی یقین دہانی، اس سال، %56 عازمین کو پرانے منی میں ٹھہرایا جائے گا، جبکہ %44 نئے منی میں قیام کریں گے۔