تازہ ترین عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش،انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے، سپریم کورٹ 3 Nov 2023
تازہ ترین نگراں وزیرِ اعظم کی دور دراز علاقوں میں قابل افسران کی تعیناتی کیلئے واضح پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت 3 Nov 2023
تازہ ترین عام انتخابات؛ سیاسی جماعتوں کو اپنے اجتماعات کیلئے ڈپٹی کمشنرز سے این او سی لینا لازمی ہوگا۔چیف سیکرٹری کے زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ، صوبے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 21,621,211 ہے۔ 3 Nov 2023
خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس، حکمہ ریلیف کو 119 ملین روپے ریلیز کرنے کی منظوری، ڈیڑھ لاکھ کے قریب غیر قانونی افراد رضاکارانہ طور پر واپس جاچکے ہیں، اجلاس میں بریفنگ 3 Nov 2023 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا انفارمیشن کمیشن کا ڈا ئریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اورڈائریکٹوریٹ آف فشریز کے خلاف محکمانہ انکوائری/تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ 3 Nov 2023 · تازہ ترین
ڈی ایس پی لوٹ کوہ کی طرف سے ہمارے ساتھ ظلم وذیادتی اور جھوٹے کیس بنانے کا سخت اور فوری نوٹس لیا جائے ۔ محمد حسین ودیگر کا پریس کانفرنس 3 Nov 2023 · تازہ ترین
نادہندگان کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ، بعد ازاں قومی شناختی کارڈ بلاکنگ ہوسکتا ہے۔ وفاقی حکومت 2 Nov 2023 · تازہ ترین
عوام کے اندرآیوڈین کی کمی کو پوراکرنے کے لیے آگاہی اورشعوربیدارکرنے کے حوالے سے اپرچترال میں خصوصی تقریب اورآگاہی واک کاانعقاد 2 Nov 2023 · تازہ ترین
سول ڈیفنس لوئر چترال کی انسپکشن ٹیم کا چترال بازار میں مختلف سٹورز،ہوٹلزودیگرمقامات کا معائینہ، فائیر سیفٹی کے حوالے سے وارننگ جاری، پندرہ دن کے اند رآگ بجھانے کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت 2 Nov 2023 · تازہ ترین
عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان، پولنگ 8 فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق کیا گیا 2 Nov 2023 · تازہ ترین
انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ سائنسز پشاورمیں خدمات کی فراہمی کا سلسلہ شروع، وزیراعلیِ نے افتتاح کردیا 2 Nov 2023 · تازہ ترین
سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کامران خان بنگش کے خلاف پولیس اسٹیشن چترال میں ایف آئی آر درج 2 Nov 2023 · تازہ ترین
سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوئم , پُر بصیرت رہنما، جنہوں نے امن و آشتی اور انسانیت کی علمبرداری کی – تحریر: سجاول احمد 1 Nov 2023 · تازہ ترین
حکومت پاکستان گلگت بلتستان میں ترقی،امن، خوشحالی اور نوجوان نسل کی بہتری کے لئے بھرپور کردار ادا کر تی رہے گی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 1 Nov 2023 · تازہ ترین
پاکستان فوج کی جانب سے 153پی ایم اے لانگ کورس ریگولر کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کا اعلان کردیاگیا 1 Nov 2023 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیئے ویب پورٹل “آن لائن گورنمنٹ بزنس کمیونیکشن پلیٹ فارم ” کا اجراءکر دیا 1 Nov 2023 · تازہ ترین
زیرتعمیررائین تورکہو پل آئندہ ہفتے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال 1 Nov 2023 · تازہ ترین
ذہنی صحت کے حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد 1 Nov 2023 · تازہ ترین
گورنرحاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف پشاور میں 2016 سے بندش کے بعد شعبہ مطالعات سیرت النبی ﷺکا از سرنوافتتاح کردیا 1 Nov 2023 · تازہ ترین
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں منعقدہ اسپورٹس گالا اپنی تمام تر رعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ احتتام پذیر 1 Nov 2023 · تازہ ترین
رضاکارانہ طور پر نہ جانے والے افراد کو یکم نومبر سے پروسسنگ زون میں منتقل کر کے ڈیپورٹ کیا جائے گا، نگران وزیر اطلاعات 31 Oct 2023 · تازہ ترین
چترال توشی شاشا کنزروینسی میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ کیلئے 5,87,77,127روپے میں پرمٹ کی بولی لگائی گئی جو تاریخ کی سب سے بڑی بولی ہے، محکمہ وائلد لائف 31 Oct 2023 · تازہ ترین
آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد 31 Oct 2023 · تازہ ترین
صوبائی حکومت سمیت تمام متعلقہ محکمے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز و اختیارات کی منتقلی کیلئے متفقہ طور پر رضا مند ہیں،گورنر حاجی غلام علی 31 Oct 2023 · تازہ ترین