تازہ ترین اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ چترال کے زیر انتظام 482 طلباوطالبات نے حفظ قران پاک مکمل کرکے فارع، حفاظ کرام کو نشان اقراء ایوارڈ سے نوازا گیا، 30 Oct 2023
تازہ ترین پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن، 455 طلباء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم،36طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز پہنائےگئے، گورنر خیبرپختونخوا کی بطور مہمان خصوصی شرکت 30 Oct 2023
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پراونشل ٹاسک فورس برائے ضم اضلاع کا اجلاس 30 Oct 2023 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ آفیسر (پی ایم ایس) کے تحریری مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، 226 امیدوار کامیاب قرار 30 Oct 2023 · تازہ ترین
چترال میں شرح خواندگی کو بڑھانے میں آغا خان ایجوکیشن سروس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل بلال /ڈپٹی کمشنر محمد علی 30 Oct 2023 · تازہ ترین
کالاش قاضی کے 200لیٹر دیسی شراب چوری، چورکو دس دن کا ڈیڈ لائن، واپس نہ کرنے کی صورت میں کالاش عقیدے کے مطابق چور کے لئے بددُعا دینے کا فیصلہ 30 Oct 2023 · تازہ ترین
پی ٹی آئی (پارلیمنٹرئن) کی اپرچترال میں شمولیتی پروگرام، سابق وزیراعلی پرویز خٹک اور محمود خان کی شرکت، پی ٹی آئی اور دوسری پارٹیوں سے درجنوں افراد خاندان سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیارکی 30 Oct 2023 · تازہ ترین
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی موبائل رجسٹریشن سروس ممکنہ طور پر نومبر تک فعال ہو جائے گی 29 Oct 2023 · تازہ ترین
پاکستان میں چینی کرنسی آر ایم بی کلیئرنگ بینک کا قیام، چین اور پاکستان کے درمیان مالیاتی محکموں کی مضبوط حمایت کی ضرورت ہے، چینی سفیر 29 Oct 2023 · تازہ ترین
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیراعظم کی ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ پر ترک عوام کو مبارکباد 29 Oct 2023 · تازہ ترین
کروڑوں عوام کے دلوں کے دھڑکن پی پی پی کے قائد بلاول بھٹو زرداری18نومبرکو چترال کے دورے پرآرہے ہیں ۔ سلیم خان 29 Oct 2023 · تازہ ترین
چترال کی معروف مزاحیہ شاعر و ادیب محمد اسرار گل داودی مرحوم کی یاد میں تعزیتی کانفرنس کاانعقاد 29 Oct 2023 · تازہ ترین
نگراں حکومت، آرمی چیف معیشت کو بہتر بنانے کے لیے مشترکہ منصوبوں کے تحت سرمایہ کاری لانے کی کوشش کر رہے ہیں، صدرمملکت 28 Oct 2023 · تازہ ترین
گورنرغلام علی کا ایوب میدیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور طلبہ کیلئے سکالرشپس فراہم کرنے کی یقین دہانی 28 Oct 2023 · تازہ ترین
کنگ سلمان ریلیف نے چترال اپر اور لوئیرسمیت ملک کے دیگر حصوں میں سیلاب متاثرین کے لیے ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل شروع کردیا 28 Oct 2023 · تازہ ترین
غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی: سرفراز بگٹی،- افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا معاملہ، زونل ڈائریکٹرز کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت 27 Oct 2023 · تازہ ترین
پولیس اور عوام کے درمیان تعاون کے باعث ایون اور کالاش ویلیز میں منشیات پر قابو پالیا گیا ہے۔ ایس ڈی پی او حسن اللہ 27 Oct 2023 · تازہ ترین
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ کی مناسبت سے چترال لوئیراوراپرمیں ریلی نکالی گئی 27 Oct 2023 · تازہ ترین