پولیوکا خاتمہ ہم سب کا قومی فریضہ ہے، اس میں کسی قسم کی سستی و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر محمد علی
خیبرپختونخوا کی سنٹرل اور ڈسٹرکٹ جیلوں میں ورچوئل وزٹنگ پوائنٹس قائم کردئیے گئے، دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے قیدی اپنے رشتہ داروں سے آن لائن ملاقات کرسکیں گے۔بریفنگ
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے تحت گریڈ 17 کے ایبلٹی ٹیسٹ کے دوران ناجائز ذرائع کے استعمال پر 18 امیدواروں کو ہر قسم کی بھرتیوں کے لئے ایک سال سے 03 برس تک کے لئے نا اہل قرار دے دیا گیا
عوام کی خدمت صحافت کا مقدس فرض ہے،صحافت معاشرے کے ایک اہم ادارے کی حیثیت رکھتی ہے، گورنرحاجی غلام علی
چترال لوئیرمیں جاری انٹر سکولز سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، فٹبال ہائیرسیکنڈری سکول آیون اور کرکٹ میں لینگ لینڈ سکول کی ٹیم فاتح رہی
88اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے، حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع،اس کے بعد عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اجرا کیاجائیگا،الیکشن کمیشن
ڈپٹی کمشنر چترال نے ایون ریوربیڈ میں مرغابیوں کے شکار کیلئےکسی بھی قسم کے تالاب تعمیر کرنے پر دفعہ 144 نافذ کرکے پابندی لگا دی
نیپرا نے بالائی چترال اور کوہ کے علاقوں کے لیے بجلی کے یکساں نرخوں کی منظوری دیدی اور دونوں اضلاع کے بجلی کے نرخوں کو برابر کر دیا گیا۔ شہزادہ افتخارالدین
اپر چترال کے لئے بڑا اعزاز، جی ایچ ایس ورکوپ تورکہو کا طالب علم علی الرحمٰن قومی سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیش حاصل کرنے میں کامیاب
صوبہ کی بزنس کمیونٹی، تاجرتنظیموں، آرٹسٹ، اقلیتی برادری ومختلف مکاتب فکر کا متفقہ طور پرگورنر غلام علی کی تاج پوشی کی
ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی مختلف تاریخوں میں بند رہے گی
محکمہ بلدیات خیبر پختونخواکے زیراہتمام 15نومبر بروز بدھ 11 بجے عوامی مسائل کے حل کیلئے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد، نگران صوبائی وزیر اورسیکریٹری بلدیات مسائل سنیں گے۔
گل حماد فاروقی نے چترال بونی روڈ پر تعمیراتی کمپنی کے مزدوروں کی عزت نفس کو مجروح کیا ہے فوری معافی مانگے۔ معراج احمد ودیگر کی پریس کانفرنس
گرم چشمہ ایریا ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے زیراہتمام گرم چشمہ میں کیمیکل کے بغیر کھاد بنانے کے حوالے سے دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد
نو تعینات نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ نے وزارت اعلیِ کی زمہ داریاں سنبھال لی
گورنرہاؤس پشاور میں نگران صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری, گورنرنے نگران صوبائی حکومت کے 9 ارکان سے بحیثیت صوبائی وزراء ان کے عہدے کاحلف لیا
ریشن کے ایک سو سے ذیادہ گھرانوں کا درینہ مسئلہ ایریگیشن چینل کی بحالی کا کام شروع کرنے پر ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمدعرفان الدین کا شکریہ۔ سابق ناظم شہزادہ منیر
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام “ماحول کو بچانے میں نوجوانوں کا کردار ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد