صوبائی حکومت کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے،صوبے کو موجودہ مالی بحران سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ نگران وزیراعلیِ خیبر پختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ
آغاخان رورل سپورٹ پروگرام گزشتہ چالیس برسوں سے گلگت بلتستان اور چترال کی تعمیروترقی اورسماجی و معاشی ترقی کیلئے بھر پور کوشش کررہی ہے۔ مقرریں
18 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کی فہرست پختونخوا پولیس کو ارسال، رواں ماہ کے آخر تک ڈی پورٹ کیا جائیگا
وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کاسرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی خالی آسامیاں جلد پرکرنے کیلئے اقدامات اُٹھانے کی ہدایت
چترال کے معروف معروف دینی و سماجی شخصیت،محسن چترال قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے بیسواں تقسیم “اقرا ایوارڈ “کی پروقار تقریب، میٹرک کے پوزیشن ہولڈرطلباوطالبات میں ایوارڈ اور نقد انعام تقسیم
نگران وزیراعلیِ کا صوبہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیلدار، اے سی، ڈی سی،ڈی پی او، ڈی ایس پی آفیسز اور تھانوں میں لائیو کیمرے ( انٹرنیٹ پروٹوکول کیمرے) نصب کرنے کا فیصلہ
نوجوان ڈاکٹرز نامورہسپتالوں کی بجائے عبادت کی نیت سے پسماندہ علاقوں میں غریب لوگوں کے علاج معالجہ کو ترجیح دیں، گورنر
سید احمد صدر، پرنس سلطان الملک پاکستان مسلم لیگ ن چترال اپر کے جنرل سیکرٹری منتخب، جبکہ عبد الولی خان ایڈوکیٹ لوئیرچترال کے صدراور محمد کوثر ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری منتخب، نوٹفیکشن جاری
چترالی عوام سی ڈی ایم کی قیادت میں روڈ کی ناقص تعمیر کو قبول نہیں کرے گی۔ صحافی گل حماد فاروقی کے ساتھ جو زیادتی کی گئی ہے۔ اس پر معافی طلب کرنی ہو گی۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ
عمائدین علاقہ لٹکوہ کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال سے ملاقات، شادی بیاہ کے موقع پر غیر شرعی اور غیر ضروری رسومات پر مکمل پابندی لگانے کے لئے متفقہ قرداد پیش کی ۔
خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)کے زیر اہتمام میڈ یکل اینڈ ڈینٹل ایڈمشن ٹسٹ(ایم ڈی کیٹ) بیک وقت صو بے کے سات شہروں میں 26نومبر 2023کو منعقد ہو گا, ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج
دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملکی تعلیمی اداروں کوتعلیمی معیار میں صف اول میں لانا ہوگا،گورنر حاجی غلام علی
یو۔این۔ڈی۔پی۔گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت ریشن میں حفاظتی پشتے،کمیونٹی حال اورایریگشن چینل کی تعمیر مکمل کردی گئی
حج پالیسی 2024 کااعلان، پیکج گزشتہ سال سے ایک لاکھ روپے سستا، درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی، نگران وفاقی وزیر مذہبی امور
خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول موجود،سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری