تازہ ترین وزیراعلیٰ کا پولیس شہداءکے بچوں کے کوٹے کو 100 فیصد بڑھانے جبکہ ٹریفک چالان کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کا 20 فیصد حصہ شہداءکے لواحقین کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کا اعلان 4 Aug 2024
تازہ ترین چترال میں سیلابی ریلوں کے باعث سڑکوں کا نظام درہم برہم، اپر اور لوئیر چترال کے درمیان ایک ہفتے سے ٹریفک معطل ، اشیائے خوردنوش، تیل اور ادویات کا اسٹاک ختم ہونے کا خدشہ 4 Aug 2024
تازہ ترین یوم شہدائے پولیس، چترال لوئر اور اپر میں الگ الگ تقریبات، شہداٗ پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، 4 Aug 2024
اپرچترال میں سیلابی صورت حال، وزیراعلیٰ کا ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں تمام متعلقہ عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنیکی ہدایت، اپرچترال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی 3 Aug 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں زراعت، صنعت، سیاحت اور پن بجلی سمیت دیگر شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جبکہ حکومت خود بھی ان شعبوں میں خطیر سرمایہ کاری کررہی ہے۔وزیراعلیٰ 3 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال اپر کے ہیڈ کواٹر بونی اور لوئیر چترال کے شیشی کوہ ویلی میں خوفناک سیلاب، متعدد گھروں کونقصان ، کئی پل سیلاب میں بہہ گئے، آبپاشی اور آبنوشی کی اسکمیں درہم برہم 3 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال بونی متبادل روڈ براستہ لون گہکیر میں بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر اپرچترال 2 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب اگئے، پی ڈی ایم اے کی طرف سے گلوف الرٹ جاری 2 Aug 2024 · تازہ ترین
ریچ سیلاب کے بعد اسماعیلی لوکل کونسل اپر چترال کی امدادی ٹیمو ں، اسماعیلی والنٹیئرز ،CERT اور DART کی ابتدائی ریلیف کے کاموں کیلئے انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔ڈی سی اپر چترال/ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی 2 Aug 2024 · تازہ ترین
مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثرہ انفراسٹرکچرز کی بحالی کے لئے پہلے سے فنڈز مختص کئے گئے ہیں،متاثرہ انفراسٹرکچرز اور گھرانوں کی بحالی سمیت ریلیف سرگرمیاں ترجیحی بنیادوں پر شروع کی جائیں گی۔ وزیر اعلی 2 Aug 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا صوبے میں مزید مون سون بارشوں کے امکان کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف، اور ریسکیو سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی انتظامات کی ہدایت 1 Aug 2024 · تازہ ترین
یکم تا 6 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، چترال سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں طغیانی کا خدشہ 1 Aug 2024 · تازہ ترین
لویر چترال اور اپر چترال کے درمیان سڑک کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا، کوغذی کے مقام پر عارضی طور ٹریفک بحال کردیا گیا،ریشن تاحال بند 1 Aug 2024 · تازہ ترین
لویر چترال پولیس کے زیرانتظام شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے واک کا اہتمام 1 Aug 2024 · تازہ ترین
دیوسیر یارخون میں سیلاب میں بہہ کر ایک شخص لاپتہ، درجنوں مویشی سیلاب میں بہہ گئے 1 Aug 2024 · تازہ ترین
یوم شہدائے پولیس ، بونی چوک میں اپر چترال پولیس کی طرف سے شہدا پولیس کیمپ کا انعقاد ، ہمیں اپنے بہادر جوانوں کی جرات،بہادری اور قربانی پر فخر ہے۔ڈی پی او محمد عتیق شاہ 1 Aug 2024 · تازہ ترین
ریشن شادر کے متاثرین کے جائز تحفظات دور کرکے فوری روڈ بحال کی جائے تاخیر کی صورت میں اپر چترال میں اشیائے خورد و نوش کی قلت پیدا ہونےکا خدشہ ہے۔ صدر بازار بونی رحیم خان 1 Aug 2024 · تازہ ترین
یونیورسٹی آف چترال کے فیکلٹیز کا ویسکانسن یونیورسٹی امریکہ میں منعقد ہونے والے ورکشاپ میں شرکت کے لئے مدعو 1 Aug 2024 · تازہ ترین
تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ – ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر 31 Jul 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا محکمہ صنعت کے ذیلی اداروں میں اصلاحات کیلئے پالیسی گائیڈ لائنز اور متعلقہ شعبوں کے ماہرین کو شامل کرنے کی ہدایت 31 Jul 2024 · تازہ ترین
اپرچترال کے تمام تعلیمی ادارے نامساعد موسمی حالات کے پیش نظر۳ اگست تک بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر 31 Jul 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور وفاقی ادارے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے چترال میں ایک بڑے ایکسپو اور اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد حتمی فیصلہ 31 Jul 2024 · تازہ ترین
04 اگست یوم شہدائے پولیس ، ڈی پی او چترال لوئیر ودیگر افسران کا شہداء کی قبروں پر حاضری، شہداکے گھروں میں جا کر والدین اور بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری 31 Jul 2024 · تازہ ترین
حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ جہاد فلسطین کے روح رواں اور امت مسلمہ کے ہیرو تھے۔ڈاکٹر حمیرا طارق 31 Jul 2024 · تازہ ترین
تورکہو ریچ میں سیلاب کی زد میں اکر دو افراد جان بحق، دوزخمی اور 45 گھرمکمل جبکہ متعدد کو جزوی نقصان پہنچا ہے ،کھڑی فصلیں، باغات اور مال مویشی سیلاب میں بہہ گئے 31 Jul 2024 · تازہ ترین