تازہ ترین حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ 8 Aug 2024
صوبہ کے آٹھوں تعلیمی بورڈ ز کے تحت میٹرک امتحان میں مجموعی طور پر 51 امیدواروں نے نمایاں پوزیشن حاصل کی جن میں 19 سرکاری سکولوں کے طلبہ بھی شامل، وزیراعلیٰ ٹاپ پوزیشن ہولڈر میں انعامات تقسیم کی 8 Aug 2024 · تازہ ترین
آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اکاہ) کے زیرا ہتمام “موسمیاتی تبدیلی سے جنس کی بنیاد پر موافقت پیدا کرکے منصوبہ سازی اور سروس ڈلیوری”کے موضوع پرورکشاپ 8 Aug 2024 · تازہ ترین
انتقال پرملال، سینئر صحافی فیاض احمد کے والد گرامی انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ کا اظہار تعزیت اور لواحقین کےساتھ اظہار ہمدردی 8 Aug 2024 · تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ ( ن) اپرچترال کے دونوں تحصیلوں کے کابینہ واراکین کا مشترکہ اجلاس، مرکزی حکومت سے سیلاب زدگان کے ساتھ فوری امداد کا مطالبہ، 8 Aug 2024 · تازہ ترین
آئی پی پیز کے حوالے سے جو بھی ریلیف ممکن ہوا عوام کو دیا جائے گا، وزیر توانائی 7 Aug 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کا صوبے میں فوڈ پراڈکٹس کی رجسٹریشن اور ٹیسٹنگ کےلئے پشاور میں قائم کی جانے والی فوڈ ٹیسٹنگ لیب کی تعمیر جلد مکمل کرنے اور پی ڈی اے کو پشاور رنگ روڈ اپگریڈ منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت 7 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال کے نوجوان کوہ پیما کی اپنے ہسپانوی سیاح ساتھی کے ہمراہ آزمائشی طور پر پہلی مرتبہ کامیاب مہم جوئی 7 Aug 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گڈ گورننس کے حوالے سے انقلابی اقدامات شروع کرنے کیلئے 99 نکات پر مشتمل ”عوامی ایجنڈا خیبرپختونخوا اصلاح یا سزا کے نام سے جاری کردیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم 7 Aug 2024 · تازہ ترین
پنجاب حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابندی آئین کی سراسر خلاف ورزی ہے ٗ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا 7 Aug 2024 · تازہ ترین
صرف 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو 49 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں، توانائی حکام 6 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، اپر چترال کے متعدد مقامات پر دریاکی کٹائی کا سلسلہ جاری، جنالی کوچ میں فارسٹ بلڈنگ اور گرین لشٹ میں رہائشی مکانات خالی کردیے گئے، چترال بونی روڈ بھی کٹائی کی زد میں 6 Aug 2024 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ نے چیئرمین/میئر/تحصیل/سٹی لوکل گورنمنٹ کے اعزازیہ کو بڑھا کر 80,000 روپے اور چئیرمین وی سی/ این سی کے اعزازیہ کو 30,000 روپے تک کرنے کی منظوری دیدی 6 Aug 2024 · تازہ ترین
عوامی ایجنڈے پروگرام میں شامل عوامی خدمات کے حصول کو یقینی بنانے کے لئےتمام محکمہ جات کے سربراہاں عملی کام شروع کریں – ڈپٹی کمشنراپر چترال 6 Aug 2024 · تازہ ترین
عمران خان کے دور میں بجلی 16 روپے اور آج پی ڈی ایم کی حکومت میں 70 روپے یونٹ ہے لیکن لوگوں کو بجلی نہیں مل رہی اور خزانہ بھی خالی ہے، ان لوگوں نے اپنے کمیشن کے لیے آئی پی پیز کے معاہدے کئے۔ وزیراعلیٰ 5 Aug 2024 · تازہ ترین
کوغذی کے مقام پر گولین گول پاور ہاوس کے ٹرانسمیشن لائن اور ٹاور کو دریا برد ہونے سے بچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ عبد الولی خان ایڈوکیٹ 5 Aug 2024 · تازہ ترین
واٹر سپلائی سکیم گولین گول ٹو چترال سٹی پر بحالی کاکام مکمل، کوغذی کے مقام پر مین سپلائی لائن میں سیلابی ملبہ جمع ہونے کے باعث آج پانی کی ترسیل بحال نہ ہوسکی۔ پی ۔ایچ۔ ای ڈیپارٹمنٹ 5 Aug 2024 · تازہ ترین